#نواز_شریف_کو_فوری_رہا_کرو میری پاک دھرتی کے رکھوالے ہم جاگ چکے ہیں دشمن جان لے ہم ایک زندہ قوم ھیں اور اپنے وطن اور دھرتی کا دفاع خوب اچھے طریقے سے کرنا جانتے ھیں
"یہ سب باتیں انقلاب کی کرتے ہیں عمران خان بھی لیکن سٹیٹس کو کا آدمی ہے۔ کہاں گیا اسکا انقلاب ؟ کہاں گیا سونامی"- ہارون رشید۔۔ کونسی تین پاکستانی شخصیات ہیں جن سے 25 سے 30 ارب ڈالر نکلوایا جاسکتا ہے؟ سنئے
https://t.co/SNixsV4TeG
اسپیکر قومی اسمبلی پرنیب کی تحقیقات تب سےہے جب وہ اسپیکر KPK تھے،موجودہKPK کے اسپیکر مشتاق غنی پرNABاختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات کر رہا ہے،پنجاب اسمبلی کے اسپیکر(جسےپنجاب کا سب سے بڑا ڈاکوکہاگیا)پر نیب کی تحقیقات ہورہی مگر گرفتاری سندھ کے اسپیکر کی،پھر کہتے ہیں سندھ کارڈ
شاہد خاقان عباسی زندہ آباد ۔۔!!
میں نے نیب کو صاف کہا ھے کہ افسروں کو بلا کر تنگ نہ کریں ، جو پوچھنا ھے مجھ سے پوچھیں ۔
اگر دنیا کے سب سے سستے ایل این جی ٹرمینل پاکستان نے نہ لگائے ہوں تو میں ذمہ دار ہوں ۔
ہر سوال کا جواب نہ دوں تو میں ذمہ دار ہوں ۔
یوتھیو لو اب تمہارا تبدیلی کا کیڑا ٹھنڈا ہوجائے گا پرنس محمد بن سلمان نے انڈیا کے بھی 850 قیدی سعودی جیلوں سے رہا کرنے کے احکمات جاری کردیئے ھیں اور ہاں وہ کامی نہیں کامی ارے وہ #میرے_ماموں_کا_بیٹا_کامران وہ بخیرو عافیت پاکستان گھر پہنچ گیا ھے اور میرے لیئے پوپو موبائل بھی لایا
MEA Spokesperson: At the request of Prime Minister Narendra Modi, Crown Prince of Saudi Arabia has ordered the release of 850 Indian prisoners lodged in Saudi jails.
MEA Spokesperson: At the request of Prime Minister Narendra Modi, Crown Prince of Saudi Arabia has ordered the release of 850 Indian prisoners lodged in Saudi jails.
بجلی ہی نہیں آوے گی جناب نرخ تو بڑھیں گے لازمی بات ہے تبدیلی مہنگائی پسند سرکار جو بیٹھی ھے اور ان سے کیا امید رکھی جاوے پر بجلی آوے گی ہی نہیں نیازی نے ہوم ورک ہی نہیں کیا گرمیوں کی لوڈ شیڈنگ یہ نہ ھوے کہیں عوام روڈ پر نہ آجاویں وگر نہ آخری جھٹکو ہووے حکومت کے لیئے یہ دیکھ لیجو۔
ابھی ایک دو ماہ میں جب پنکھے اور پھر اے۔سی چلنے لگیں گے تو یہ جو فی یونٹ بجلی کے نرخ موسمِ سرما میں مسلسل بڑھاتے ہوئے "ہوم ورک" ہوتا رہا ہے اس سے بجلی کے بِل میں چار چاند لگ جاویں گے۔۔
لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
ابھی اپنی فلائٹ میں بیٹھنے سے پہلے میں نے انڈین ممی جی والے فوجی کی ویڈیو دیکھی تو سوچا کہ اگر اسکو جواب دئے بنا جہاز میں بیٹھ گیا تو سارا راستہ بے چینی لگی رہے گی۔ میرے دو شعر مودی اور اس فوجی کے نام ۔ان کے کانوں تک پہنچانا آپ کی ذمہ داری ہے۔
ٹاپ ٹیکس دہندگان کو وزیراعظم کی دعوت، ٹاپ 5 میں شاہد خاقان عباسی بھی شامل ،ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں سابق وزیراعظم کا پانچواں نمبر ، پہلے پچاس ٹیکس ادا کرنے والوں میں اسلام آباد سے شاہد خاقان واحد رکن ،دعوت کے باوجود شاہد خاقان عمران خان سے ملاقات کے لیے نہیں آئے۔
ٹاپ ٹیکس دہندگان کو وزیراعظم کی دعوت، ٹاپ 5 میں شاہد خاقان عباسی بھی شامل ،ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والوں میں سابق وزیراعظم کا پانچواں نمبر ، پہلے پچاس ٹیکس ادا کرنے والوں میں اسلام آباد سے شاہد خاقان واحد رکن ،دعوت کے باوجود شاہد خاقان عمران خان سے ملاقات کے لیے نہیں آئے۔
ایک وزیراعظم ڈرائیور بن کر اپنے تعلقات کو ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے جب ولی عہد جہاز میں تھے تو ان کی بے چینی دیکھنے والی تھی پھر آرمی چیف نے ڈانٹا تو پھر کچھ فرق پڑا. رانا ثناءاللہ کی میٹھی میٹھی چھترول