ہم اپنے اس دوست (عمران خان) کی مدد کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ ہم نے کرکٹ کھیلی۔ ہمیں پاکستان کے قوانین کا علم نہیں، لیکن انسانیت کے ناطے کسی بھی قیدی کو بنیادی سہولیات ملنی چاہئیں۔ عمران خان پاکستان کے سابق وزیراعظم اور دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک رہے ہیں، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بہترین علاج اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ ہم اس سے زیادہ کچھ نہیں مانگ رہے، کپل دیو
یہ تو شاعر مشرق بانی پاکستان علامہ اقبال کے گھر کی عزت جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال ہیں یہ کسی کی ماں بہن بیٹی نہیں کیا انکی کوئی عزت نہیں؟؟
بےشرمو اسکا جواب دو پہلے۔
اہم پیغام 🚨🚨
پشتو ترجمہ
ہمیں معلوم ہے، ہمارے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں کہ کوہاٹی گیٹ بنوں سے گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر دوبارہ علاقوں میں آباد کیا جا رہا ہے۔ ہمیں ثبوت عام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے کہ دنیا دیکھے کہ فوج دہشت گردوں کی آباد کاری کر رہی ہے۔
بنوں پولیس
بریکنگ 🚨 🚨
بنوں پولیس اور فوج کے درمیان ایک خونریز تصادم ہونے جا رہا ہے۔
پولیس کا الزام ہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ثبوت ہے کہ فوج کالے شیشوں کے گاڑیوں میں دہشتگردوں کو بھر بھر کر کینٹ لا رہے ہیں۔ تمام پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ دی۔ احتجاج جاری۔۔
@soldierspeaks@SohailAfridiISF
صرف فیس بک پر کرنل کو گریبان سے پکڑے جانے والی تصویر نو لاکھ جگہوں پر پوسٹ ہوئی ہے اور اس پر ❤️اور لائک کے چار کروڑ کے قریب ری ایکشنز آئے ہیں۔
جرنیلا ! فائر وال وڑ گئی ، نو مئی وڑ گیا ، ملٹری کورٹس وڑ گئے ، بجٹ وڑ گیا ، آئینی ترمیم وڑ گئی ، جعلی الیکشن وڑ گئے جرنیل وڑ گیا۔
رینجرز نے کراچی میں سرفراز شاہ کو گولی ماردی ، خون بہتا رہا ہسپتال نہیں لیجانے دیا نوجوان کی وفات ہوگئی۔ ان میں سے کسی رینجرز اہلکار کو پھانسی نہیں ہوئی۔ اس نے کس کی ماں کو چھیڑا تھا؟
ناپاک فوج کی طرف سے یہ بیانیہ بنایا جارہا ہے کہ اس فوجی کی بیوی کو ہراساں کیا گیا تھا اس لیے اس نے غیرت میں ایسا کیا اس لیے یہ سب جائز ہے۔ اگر یہ بات ہے تو پھر جب جب تم نے سویلینز کو ہراساں کیا تھا تو سویلنز کو بھی حق حاصل ہونا چاہئیے ان فوجیوں کو ٹھکانے لگانے کا۔
اس شخص کے گھر کی خواتین کی بھی تو عزت ہے۔ انکا کیا قصور ہے؟ کیا یہ بھی بندوق اٹھا لیں؟ یا پھر خاموش رہیں کیونکہ انکی عزت پر حملہ کرنیوالے کوئی اور نہیں سرکاری لوگ تھے۔
فوج کی پلے بک اب ہمارے علم میں ہے۔ فوج کرسکتی ہے کہ طالبعلم اٹھائے جائیں گے۔ ان پر مقدمات درج ہوں ۔ ان پر عقوبت خانوں میں تشدد ہو ، فوج یہ کرسکتی ہے۔ پھر یہ معافیاں مانگتے ہوئے ویڈیوز ریکارڈ کریں ، یہ سب ہوگا۔ فوج کے پاس وحشت بھری طاقت ہے ، فوج یہ کرسکتی ہے۔ فوج یہ کرسکتی ہے۔ لیکن فوج قوم کے دلوں میں سے نفرت نکال دے؟ فوج اب کسی حب الوطنی کے پردے کے پیچھے چھپ جائے؟ فوج یہ نہیں کرسکتی! یہ نہیں کرسکتی!
قلات میں BLA نے بارودی سرنگ بچھا کے متعدد FC اہلکاروں کو ہلاک کر دیا
عاصم منیر نے باقی پاکستان مسلح افراد اور مختلف گروپس کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے لیکن راولپنڈی شہر میں چھے مہینے کے لیے مارشل لاء لگا دیا ہے
نواب اکبر بگٹی شہید نے سوئی گیس پلانٹ میں کام کرنے والی لیڈی ڈاکٹر شازیہ خالد کے لیے اسٹینڈ لیا تھا جن کے ساتھ ایک فوجی افسر کیپٹن حماد نے جنوری 2005 میں جنسی زیادتی کی، جنرل مشرف نے اپنے افسر کو بچانے کے لیے بگٹی صاحب کو شہید اور بلوچستان کو مستقل آگ میں دھکیل دیا تھا۔