9مئی2023
ہماری زندگی کاوہ دن جسمیں ہاتھ ایک گریبان پر ڈالےگئےتھے۔یہ ہاتھ ہمارےارمانوں،ہماری 76 سال کی یکطرفہ محبت کےخونی تھے۔یہ ہاتھ ایک گریبان پہ نہیں بلکہ شہ رگ پہ ڈالےگئے تھے۔ان ہاتھوں کی کاٹ کےزخم اب شایدکبھی بھر نہ پائیں۔ہاں 9 مئی کوہم نہیں بھولیں گےاور نہ کبھی بھولنےدیں گے
The conditions Imran Khan is being held in are terrible. They violate the prison manual, it’s against the UN charter, it is against the Mandela rules. He is being held in 23 hour lock down, he’s lost vision in one of his eyes, and been refused meetings with his family for months. PTI’s @sayedzbukhari speaks to @BBCr4today. #FreeImranKhan
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف رکھنے والوں کو عوام نے 9 اپریل 2022 کو اپنا حتمی فیصلہ سنا دیا تھا۔ اس فیصلے کو بار بار بدلنے کی کوشش کی گئی چاہے 25 مئی کی فسطائیت ہو، 3 نومبر کا قاتلانہ حملہ ہو،14/15 مارچ کا ظلم ہو، 18 مارچ کا قاتلانہ حملہ ہو، 9 مئی کا فالس فلیگ اور ظلم ہو، 5 اگست کی گرفتاری ہو، یا 26 نومبر کی بربریت ہو،
یہ فیصلہ عوام اپنی رگوں میں بہتے ہوئے لہو پہ لکھ چکی ہے۔ عوام کے دل و دماغ میں نقش یہ فیصلہ اب ایسی لکیر بن چکا ہے جس کو مٹانے کی جسارت کرنے والے کئی گمنامیوں میں گئے اور کئی صرف اور صرف نفرت کی علامت ہیں۔
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
@ImranKhanPTI@PTIofficial
اگر چار سال کے ظلم جبر اور ہر طرح کے فسطائی ہتھکنڈوں کے بعد بھی ایک جی بی کے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کا سامنا کرنے کا حوصلہ نہیں تو بہتر ہے اڈیالہ والے سے معافی مانگ لیں۔
جنرل مشرف اور ضیاء والا ریفرنڈم ماڈل نافذ کرنا چاہیے کم از کم یہ تماشہ تو نہ لگے اور پہلا ووٹ کاسٹ ہونے سے پہلے ہی عوام کو پیشگی نتیجہ معلوم ہو اورجو لوگ پولنگ اسٹیشن پر نہ جا سکیں انکا ووٹ بھی عملہ خود ہی کاسٹ کرکے قومی خدمت سرانجام دے دیا کرے اور پی ٹی وی انداز میں رات کو میڈیا بتا دیا کرے کہ وسیع تر قومی مفاد میں قوم نے تقریبا 97 یا 98% فیصد کی اکثریت کے ساتھ فلاں کنگز پارٹی کو قومی نمائندگی کا اعزاز بخشا ہے
قومی وسائل بھی بچیں گے اور قومی مفاد کا تحفظ بھی رہے گا ڈنڈہ بھی نہیں چلانا پڑے گا
اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اور جو وہاں پر جعلی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہیں اُن سے اپنے پارلیمینٹیرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں پر خود جاؤنگا۔
یہ رویے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے اقدامات تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ جن کا کام عوامی مینڈیٹ کی حفاظت ہے وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں۔الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دینے اور زور زبردستی، ظلم و جبر سے عمران خان صاحب کی پارٹی کو مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔
Let’s see who has the most unique pictures of Imran Khan!
Quote tweet this post with a picture of IK from your collection that you think is unique.
Others can vote via “like/heart” the post if they think picture is rarely seen before.
#EidMubarakImranKhan#عیدقرباں_عہدمزاحمت
Let’s see who has the most unique pictures of Imran Khan!
Quote tweet this post with a picture of IK from your collection that you think is unique.
Others can vote via “like/heart” the post if they think picture is rarely seen before.
#EidMubarakImranKhan#عیدقرباں_عہدمزاحمت
“کیا تم نے اُس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟”
— سورۃ العلق 96:9-10
ہم نے حافظ کو دیکھا ہے جس نے عمران خان 142 جمعے اور عید کی نمازیں نہیں پڑھنے دیں ہیں۔
Release the heartbeat of the Nation
Release the icon of the Nation
Release the mentor of the Nation
Release the motivator of the Nation
Release the leader of the Nation
#ReleaseKhanSaveHisHealth
وہ شخص جو تاحیات استثناء بھی لے چکا، جو تاحیات وردی زیب تن کر چکا، جو تاحیات ملک کے سیاہ و سفید کا مالک ہے، جس کا ٹرمپ سے بھی تعلق ہے، جو معرکہ حق کا ہیرو ہے، اس نے اپنے بدترین مخالف کو جیل میں بند کر کے آنکھ سے اندھا بھی کر دیا ہے، اس کی جماعت کو تباہ کر دیا ہے، اس کے گھر والوں تک کو جیل میں ڈال دیا ہے، اس نے اپنے مخالف کے خلاف دنیا جہان کی کامیابیاں سمیٹ لی ہیں، اس سب کے باوجود اس شخص کو نیند نہیں آتی، شاید اس کو ابھی بھی خوف ہے اڈیالہ میں بند ایک قیدی سے۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
#عمران_احمد_خان_نیازی