@CMComplaintCell محترم سر، براہِ کرم اس مسئلے پر ایک بار نظرِ ثانی فرما لیں۔ اگر ممکن ہو تو متعلقہ حکام کو ہدایات جاری فرما کر اس مسئلے کے حل کے لیے اقدامات کروائے جائیں۔ شکریہ۔
@EhsanBajwaPK@bahawalnagar_dc@CommissionerBpr Sir, I kindly request you to take necessary action in this matter and issue appropriate orders to ensure that the issue is resolved as soon as possible. Your prompt attention to this public matter will be highly appreciated.
@bahawalnagar_dc@MaryamNSharif@CS_Punjab@CommissionerBpr اس پوسٹ کا مقصد کسی افسر، ادارے یا محکمہ کی دل آزاری یا تنقید کرنا ہرگز نہیں، بلکہ صرف ایک عوامی مسئلے کی جانب متعلقہ حکام کی توجہ دلانا ہے۔
یہ مسئلہ چشتیاں شہر کے وارڈ نمبر 4، اسٹریٹ نمبر 1، ریلوے مسجد والی گلی کا ہے
ارشد ندیم کو کامن ویلتھ گیمز میں جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر پنجاب حکومت کی جانب سے مبارکباد:
ارشد ندیم نے جیولین تھرو مقابلے میں 90.18 میٹرز دور جیولین تھرو کر کے نہ صرف گولڈ میڈل جیتا ہے بلکہ انھوں نے کامن ویلتھ گیمز مقابلوں کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے
#CWG
@sumaira_bokhari Neither the relevant institution nor the government representatives listen to her voice, so what is the use of governments that cannot solve the problems of the people.