*پاکستان*
*دیکھنے میں ایسا لگ رہا ہے جیسے لینڈ سلائیڈ ہو رہی ہو، مگر حقیقت میں یہ مارخوروں کا ریوڑ ہے جو پہاڑوں پر دوڑتا نظر آ رہا ہے.*
*قدرت کا شاندار منظر...*
پنجاب میں زراعت جدت کے ساتھ
جدید آلات کے ساتھ زراعت وزیر اعلی مریم نواز کا مشن ہے،اس سلسلے میں مہنگے آلات پہ 60 فیصد پنجاب حکومت ادا کرئے گی،سپر سیڈرز جیسے آلات جو دنیا استعمال کررہی ہے،اب فصلوں کو جلانا نہیں پڑئے گا،مہنگے آلات اب کرائے پر بھی دستیاب ہوں گے
کسان بھائیوں کا حق اب انہیں مل رہا ہے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ذولفقار علی بھٹو کو انصاف دیا، فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سُنایا، وہ قاضی جس نے پرویز مشرف کو غدار کہا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے پہلے تمام چیف جسٹس بُزدل تھے،ڈرپوک تھے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب، قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے، تاریخ آپ کو یاد رکھے گی، بلاول بھٹو
روس کا 76 رکنی چائنا 15 رکنی انڈیا 4 رکنی شنگھائی تعاون تنظیم 7 رکنی اور ایران کا 2 رکنی وفود اسلام آباد پہنچ گئے!
اور ہاں کل ڈی چوک میں پی ٹی آئی "پھر " احتجاج کرے گی
نعرہ تکبیر
اللّہ اکبر
آج یوم تکبیر ہے.
یوم تکبیر پہ "اتنا بہترین کلپ" اور کوئی نہیں دیکھا. اس کو پورا دیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی دکھائیں اور وٹس ایپ گروپس میں بھی بھیجیں.
قائداعظم زندہ باد
ڈاکٹر عبدالقدیر زندہ باد
نوازشریف زندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آخر تک دیکھیں: 17 سال کا نوجوان احمد ربی یاسین بے ہوشی کے عالم میں آپریٹنگ روم سے باہر آیا اور اذان دینے لگا اور وہ قرآن پاک کے حافظوں میں سے ہےماشاء الله
جس طرح کی آپ زندگی گزاریں گیں۔موت کی دستک بھی ویسی ہی ہوگی۔اپنا محاسبہ کیجئیے۔کہ آپ کی زندگی میں قرآن کہاں کہاں ہے۔آج ہی قرآن مجید فرقان حمیدسے جڑ جائیں۔مختصر وقت ہے۔
93 میں ہماری حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا،ہمیں 93 میں روکا نہ جاتا تو پاکستان ٹیک آف کر چکا ہوتا ،5 ارب ڈالر قبول نہ کرکے پاکستان کو ایٹمی قوت ہم نے بنایا،میں صبح وزیراعظم تھا شام کو ہائی جیکر بنا دیا گیا،کراچی کی عدالت نے 27 سال کی سزا سنائی،میاں نوازشریف
ائیر ایمبولینس جس کا صرف نام استعمال کیا گیا،جھوٹے وعدے کئے گئے،
پنجاب میں جون میں ائیر ایمبولینس استعمال کے لئے موجود ہوگی،ویسے جنگلہ بس کو کاپی کرنے کے بعد مریم نوازشریف کی اس خدمت کے پراجیکٹ کو بھی کاپی کرنے کی اطلاعات ہیں
یہ ہے وہ جہاز جو وزیراعلی پنجاب نے مریضوں کے لئے خریدا ہے