پی ٹی آئی۔۔۔ایک مذہب ہے
یہ گندی نسل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
اور
پاکستان کی عالمی عزت پر
بھونکتی ہے/اپنی حسد کی آگ میں جلتی ہے۔
آپ ان کے منہ سے کبھی تعریف نہیں سنیں گے
عاصم منیر کے زریعے پاکستان کی کامیابیوں پر بھی۔
*شاندانہ کی اس بات کی تصدیق ابھی ہونی ہے مگر
اوورآل ان کا رویہ یہ ہی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
#Kashmir#tadc#كاس_العالم_٢٠٢٦
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے وابستہ شرپسندوں نے ایک میڈیکل سٹور کے مالک کو تشدد کا نشانہ بنایا
علاقے میں عوام کو ادویات کی دستیابی متاثر ہورہی ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ بھارتی پشت پناہی میں ہونے والی ایسی سرگرمیوں سے کشمیری عوام کو بنیادی طبی سہولیات سے محروم کیا جا رہا ہے جبکہ مریض اور ان کے اہل خانہ مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
یہ کیسے حقوق ہیں جو ہم سے زندگی چھیننے کے درپے ہیں؟
آپ یقین کریں گے اسوقت پوری دنیا کا سوشل میڈیا یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا ہے کہ اگر یہ 👇بندہ دنیا کے امن کے لیے اتنا سیریس ہے تو یہ بندہ اپنے مُلک کے لیے تو ہر طوفان سے ٹکرا گیا ہوگا اور شاید آپ کو یاد ہو ڈیفالٹ والی سازش بھی کسی بہت بڑے طوفان سے کم نا تھی ✌️
Sudan'da çocuklar açlıktan ölüyorlar,bu zulmün sorumlusu Birleşik Arap Emirlikleri ise cezalandırılmadan katliamlara devam ediyor, bu, dünya için utançtır !
اٹلی میں بہادر پاکستانی نے 3 سالہ بچے کی جان بچا لی
حملہ آور بچے کا گلا دبا رہا تھا پاکستانی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ آور کو دبوچ لیا
مئیر بریشیا کی جانب سے بہادر شہری کے لیے ایوارڈ کا اعلان
سندھ کوٹڑی کبیر چیک پوسٹ پر پولیس ائے روز ہماری گاڑیوں کو بیچ سڑک روک کر ہم سے رشوت کا مطالبہ کرتے ہیں
رشوت نہ دینے کی صورت میں سنگین الزامات ڈرائیور پر عائد کر دیتے ہیں ۔
سندھ گورنمنٹ کو ان اقدامات کو روکنا چاہیے ۔
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
چند منٹ پہلے، اسرائیلی حکومت نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملہ کیا۔ اسرائیلی حکومت نے بیروت میں ایک رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا۔ ویڈیو میں بچوں اور خواتین کی چیخ و پکار کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔
🔴 برطانیہ میں ایک شخص پر صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے حملہ کیا گیا، لیکن اس نے حملہ آور کو ایک ہی مکے سے ناکارہ بنا دیا۔
• “تم مجھے کیوں مارنا چاہتے ہو؟”
• “کیونکہ تم مسلمان ہو۔”
یہ لرور ، کوٹلی ستیاں میں بہن کے گھر کے ساتھ جنگل ہے ۔ عید کے دنوں میں ہمارے مہذب سیاحوں نے یہاں بار بی کیو پارٹی کی اور واپسی پر جنگل دھکتا چھوڑ گئے۔ گاوں والے آگ پر قابو نہیں پا سک رہے۔ پنجاب انتظامیہ جنگلوں کی آگ روکنے اقدامات کرے
Open display of Islamophobia at Unite The Kingdom rally in London sparking outrage as questions grow over the response of police and authorities. Lee by Tommy Robinson, the organisers repeatedly attacked Muslims.
Metropolitan police @metpoliceuk supported far-right and anti-Muslim, anti-migrants agitators. They would have arrested anyone else abusing Judaism and Christianity. Open display of Muslim hate but the police looked on. One law for pro-Palestine activists and Muslims and another for the right wing.
خدا کا قہر نازل ہو
خاتون کہہ رہی پولیس انسپکٹر کئی بار ریپ کر چکا
متاثرہ خاتون16دن سے انصاف کی بھیک مانگتی رہی لیکن انصاف نہ مل پایا،آرپی اوآفس گئی لیکن آرپی او سے ملاقات نہ ہوسکی،بلآخر متاثرہ خاتون آر پی او کی کھلی کچہری میں پہنچ گئی اور کھلے عام اپنی فریاد آر پی او کو سنا دی فوری انصاف کے نام پر لگائی گئی کھلی کچہری میں فوری انصاف کے بجائےفریادی خاتون فوری تاریخ مل گئی
Video shows German police violently hitting and pepper-spraying protesters as thousands gathered in Berlin to mark the 78th anniversary of the Palestinian Nakba.
🔴 بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے وابستہ گروہوں نے مغربی بنگال میں مسیحی گرجا گھروں اور مسلم مساجد کو نشانہ بنایا؛ اس کے علاوہ مسلمانوں اور مسیحیوں کی ملکیت کاروباری مراکز اور شاپنگ مالز کو بلڈوزروں کے ذریعے مسمار کیا گیا۔