@RShahzaddk بھائی دو اے سی بہت دور کی بات ہے ایک فریج، پانی کی موٹر اور دو پنکھے انتہائی کنجوسی کے ساتھ کھینچ تان کر استعمال کریں تو دو سو کے آس پاس یونٹ بنتے ہیں۔ جس پر بھی ا�� سبسڈی والی تلوار لٹکا دی ہے شہباز شریف اینڈ کمپنی نے۔ غریب بجلی کے بغیر جینا سیکھ لیں یا پھر خود کشیاں کریں گے۔
@RShahzaddk بہت ہی کوئی لعنت کے مارے فیصلہ ساز ہیں۔ غریب عوام کو مرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ ان سے بہتر تو زرداری اور خان کے ادوار لگتے ہیں اب۔
ان کی نسلیں بھی اب ووٹ نہیں لے سکیں گی اگر ووٹ سے حکومت بنی تو۔
اکثر لوگوں کے ذہن میں سوال ہوگا کہ کیا ریچارج سے زیر زمین پانی کی گرتی ہوئی سطح کے مسائل ہمیشہ کے لیے حل ہو سکتے ہیں؟
تو جواب ہے ریچارج بور صرف زخم پر مرہم ہیں، اصل علاج ہماری عادتوں میں ہے۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ
زیر زمین پانی پتھروں اور کنکروں کے درمیان موجود ان باریک سوراخوں میں قید ہے جنہیں ہم دیکھ نہیں سکتے، لیکن یہی وہ خاموش خزانہ ہے جسے ہم روز بور کر کے نکالتے ہیں۔ جب ہم حد سے زیادہ پانی کھینچتے ہیں تو کچھ سوراخ تو خالی رہ جاتے ہیں اور بارش یا ریچارج سے دوبارہ بھر جاتے ہیں، مگر سب سے بڑا نقصان تب ہوتا ہے جب کچھ سوراخ زمین کے دباؤ سے کمپریس ہو کر ہمیشہ کے لیے ختم جاتے ہیں۔ ایک بار یہ صلاحیت گئی تو نہ ریچارج اسے واپس لا سکتا ہے، نہ اربوں کے منصوبے۔
اسی لیے مسئلہ صرف پانی ڈالنے کا نہیں، بلکہ اعتدال کے ساتھ استعمال کا ہے۔ اگر ہم چھتوں، سڑکوں اور میدانوں کا بارش کا پانی واپس زمین میں لوٹائیں اور ساتھ ہی اتنا ہی نکالیں جتنا فطرت خود بھر سکتی ہے، تو زمین اپنا توازن بچا لے گی۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے کئی علاقوں میں آج بھی اوور ڈرافٹنگ کا جنون جاری ہے۔ ہم مسلسل نکال رہے ہیں اور نتیجہ یہ ہے کہ پانی کی سطح روز نیچے جا رہی ہے اور بور ایک کے بعد ایک خاموش ہو رہے ہیں۔
اچھی خبر یہ ہے کہ اب شعور جاگ رہا ہے۔ رین واٹر ہارویسٹنگ اور ریچارج سسٹم ان ہی ختم ہوتے ہوئے سوراخوں کو زندگی دینے کی آخری کوش ہیں۔آئیں آج ہی عہد کریں کہ بارش کا ایک قطرہ بھی ضائع نہیں ہونے دیں گے، کیونکہ یہی چھوٹا قدم کل ��ماری نسلوں کے لیے پانی کا سب سے بڑا سہارا بنے گا
@SaraMirGilgity سولہ ہزار لائکس سب جاہل یوتھیے اس سے یوتھیوں کی جہالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ وہ بتا رہا کہ جنگ نے پاکستان کو بہت زیا��ہ ایفیکٹ کیا اس لیے فیول بہت مہنگا ہو چکا۔
جاہل یوتھیاز
One of the most brutal scenes in human history has come to light.
Israeli soldiers opened fire on thousands of starving Gazans as they fled for a piece of food during the Gaza War.
This is a moment the world should never forget.