@Rimoo70 پاکستانی ٹک ٹاک کے مزے لے رہے ہیں، ان کو آزادی سے کیا واسطہ، 25 کروڑ کیڑے مکوڑے، یہ 25 کروڑ کمزور کو بہت جلدی مار دیتے ہیں لیکن طاقتور کے آگے سجدہ ریز ہو جانا ان کی تاریخ ہے ،یہ تو وہ لوگ جو سکندر اعظم جو ان کو فتح کرتا ہے اس کے بت بنا کر پوجنے لگتے ہیں، یہ وہ ہی قوم ہے
شیرپور بنگلہ دیش میں دریائے چیلاکھلی پر پل پہاڑی ندی کے تیز لہروں سے ٹوٹ گیا!!!
پل جب ٹوٹتا اور جزوی طور پہ ڈوبتا ہوا نظر آ رہا تھا تو کیا ضرورت ہے اس پر سے گزرے کی
شعور کا فرق 🚨🚨
تاریخ لکھے گی جب انڈیا میں نئی نسل اپنے اور آنے والی نسلوں کے حقوق کے لیے دہکی پر احتجاج کر رہی تھی ،ساتھ ہمسایہ ملک پاکستان کی نئی نسل سیر سپاٹے کے لیے ناران پہنچ کر حقوق تلاش کر رہی تھی ۔اگر یہ ناران کی ویڈیو ہے تو پوری قوم کو مبارک ہو تیل مہنگا ہوتے ہی سارا پنجاب سیر سپاٹے کے لیے نکل گیا ۔
پاکستان سیر سپاٹے انڈیا حقوق کی جنگ
@laibamirza549 ٹانگیں کھولنے کے مرد تھوڑی راضی ہوتا ہے۔
مرد کو بھی عزت اور بھروسہ چاہیے ہوتا ہے۔ حسین ترین لڑکی ننگی کر کے مرد کے آگے لِٹا دو اگر دل نہیں راضی غلط کام کرنے پر تو زبردستی دنیا کی کوئی طاقت غلط کام نہیں کروا سکتی۔
انڈیا میں انقلاب دستک دے رہا ہے،
سپریم کورٹ آف انڈیا کے ایک جج نے ملک کے نوجوانوں کو کاکروچ کہا، جس کے بعد نوجوانوں نے کاکروچ جنتا پارٹی بنا لی، صرف تین مہینوں میں کروڑوں لوگ پارٹی جوائن کر گئے، کل سے انڈیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، بظاہر لگ رہا ہے مودی حکومت گئی۔
جب مرضی سے گھر سے باہر قدم رکھتی ہیں تو مار مرا کے نکلتی ہیں حب حقیقت سے آنکھیں چار ہوتی ہیں تو پتہ چلتا اس دنیا میں رہنا آسان نہیں بہت سے خوبصورت دھوکے ہوتے جن کے پیچھے انسان لوٹ جاتا ہے
انڈین فوجی عوام پر ڈنڈے برساتے ہوئے ۔۔
مودی نے فوج کو میدان میں اتار دیا ہے ۔🚨🚨
وہ لوگ جو کہتے تھے انڈین فوج سیاست میں نہیں ہے ان کو اب یہ چورن نہیں بیچنا چاہیے ۔
مودی کے ساتھ پوری فوج ہے جو پولیس کی وردی اور فوج دونوں وردیوں میں نوجوانوں پر ظلم کر رہی ہے ۔
جہاں جہاں رجیم چینج کے واردتیے حکومت میں ہیں ان کے ساتھ فوج آج بھی ساتھ کھڑی ہے ۔اس لیے ہزاروں میڈیا چینل انڈیا کے خاموش ہیں ۔
انڈیا میں انقلاب دستک دے رہا ہے،
سپریم کورٹ آف انڈیا کے ایک جج نے ملک کے نوجوانوں کو کاکروچ کہا، جس کے بعد نوجوانوں نے کاکروچ جنتا پارٹی بنا لی، صرف تین مہینوں میں کروڑوں لوگ پارٹی جوائن کر گئے، کل سے انڈیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، بظاہر لگ رہا ہے مودی حکومت گئی۔
یہ ایک ناقابل یقین اور انتہائی نایاب منظر ہے! 😯
ایک مسافر نے ہوائی جہاز کی کھڑکی سے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے کوہ پیماؤں کو دیکھا تو کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا۔
یہ سراسر قسمت اور صحیح وقت پر صحیح جگہ ہونے کا بہترین امتزاج ہے۔ 🤩 ❤️