سارے مسائل کے حل کی کنجیاں لیے ہوئے ایک درویش کو اس فوج نے جیل میں ڈالا ہوا ہے ،اور 25 کروڑ گدھے ادھر اُدھر کی ہانک رہے ہیں، خدا کے لیے اپنی بقا کی خاطر اس درویش پر توجہ دو اور سب سے پہلے اس کو آزاد کروانے کی جدو جہد کرو ،باقی ساری چیزیں انشاءاللہ خود بخود ٹھیک ہو تی جاہیں گی ،focus on imran khan freedom, پاکستان کی بقا کی کنجیاں ہے اس کے پاس
@javeria_ejaz_@KaDailyNews یہ اگر کعبہ میں کھڑے ہوکر قسم کھائے تو میں اس منافق پر یقین نہیں کرتا،اب اس کو kpk میں ووٹ دلوانے کے لئے تیار کیا گیا ہے ،فوج کی مرضی سے سب کہہ رہا ہے
@SaraNiaziPTI@Ali_MuhammadPTI In that list you just mention above,only raoof Hasan have a bit credibility,,,others lost the respect,,imran khan freedom is matters to most for us,who ever stand with him and do something for his freedom ,those are respected ,others should resign cause being idling is useless
”جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے حوالے سے یورپی یونین نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تفتیش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں اقلیتوں کے تحفظ، لاپتہ افراد، عدلیہ کی آزادی اور سیاسی قیدیوں کو فیئر ٹرائل کا حق نہ دینے کا معاملہ بھی اٹھایا گیا ہے۔ رپورٹ میں پوچھا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کو سزائیں دینے والا مذاق کیوں ہوا ؟“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#PakistanUnderAsimLaw
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر شروع کریں۔ اگر علیمہ خان اکیلی سڑکوں پر نکل سکتی ہیں، تو لیڈرشپ بھی فیصلہ کرے کہ انہیں مزاحمت کرنی ہے یا عہدے اور مراعات چھوڑنی ہیں۔
عمران خان کی رہائی صرف اور صرف ایک ملک گیر مزاحمتی تحریک سے ہی ممکن ہے۔
سب یہ ٹرینڈ جوائن کریں 👏
He is Imran Ahmed Khan Niazi … he does not surrender! And why shall he? The whole Nation is standing behind him and he will never let the Nation down!
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر