Advocate HC ,Proud Member of IPP , Istehkam Pakistan Party, X GS PTI District Kasur, Member CEC & Member Central Administrative Committee . PP-177 Kasur.
علیم خان صاحب کے پاس self respect نامی کوئ چیز ھے تو اس بیان کے ساتھ استعفیٰ دیں اور حکومت مخالف بینچوں پہ بیٹھنے کا اعلان کریں ۔ حوصلہ کریں ۔ صرف بیان نہ دیں ۔ راوی کنارے لوگ جنکو چونا لگا ھے وہ پچھلے سال سے رو رہے ھیں ۔ اسمبلی کا اجلاس آنے والا ھے۔ دیکھتے ھیں صرف بھڑکیں ھیں یا کوئ استعفی دے کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ راوی کنارے رہنے والے متاثرین کے ساتھ بھی محبت اور یک جہتی کا اظہار کریں ۔ سیاست کبھی کبھی کوئ شرم کوئ حیا بھی مانگ لیتی ھے۔
خواجہ آصف ! وزارتِ دفاع کی اصل ذمہ داری قومی سلامتی، دہشت گردی کا مؤثر مقابلہ، سرحدوں کا تحفظ اور دفاعی حکمتِ عملی کو مضبوط بنانا ہے، مگر افسوس کہ آپ کی توجہ اپنی وزارت کی کارکردگی سے زیادہ متنازع بیانات اور سیاسی محاذ آرائی پر نظر آتی ہے۔ دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنی وزارت کی کارکردگی کا قوم کو جواب دیجیے۔گزشتہ 30 سالوں سے سندھ کو جس حیدرآباد سکھر موٹروے کا لالی پاپ دیا وہ ان کے دور میں ہی شروع ہورہی ہے،اس کے علاوہ ناران کاغان موٹروے، پاکستان ایکسپریس وے یہ وہ منصوبے ہیں جو عبدالعلیم خان نے نا صرف منظور کروائے بلکہ ان پر کام شروع ہے۔ آپ کی بوکھلاہٹ جائز ہے کبھی کشمیری بہن بھائیوں پر انگلی اٹھاتے ہیں تو کبھی کسی اور پر، مگر اس سب شور شرابے میں آپکی اپنی وزارت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اب بھی موجود ہیں قوم کو انکا جواب دیں۔راولاکوٹ سمیت آزاد کشمیر کے عوام کی شناخت پر سوال اٹھانے والے آپ کے الفاظ نے نہ صرف کشمیریوں کے جذبات مجروح کیے بلکہ محبِ وطن پاکستانیوں میں بھی شدید تشویش پیدا کی۔ ایک ذمہ دار وزیر کے الفاظ قوم کو متحد کرتے ہیں، تقسیم نہیں۔ قوم کو بیانات نہیں بلکہ مضبوط قیادت، ذمہ دارانہ طرزِ عمل اور عملی نتائج درکار ہیں۔ برائے مہربانی دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں بھی جھانکیے۔
کوئی شرم ہوتی ہے ،کوئی حیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔!
علیم خان صاحب کے پاس self respect نامی کوئ چیز ھے تو اس بیان کے ساتھ استعفیٰ دیں اور حکومت مخالف بینچوں پہ بیٹھنے کا اعلان کریں ۔ حوصلہ کریں ۔ صرف بیان نہ دیں ۔ راوی کنارے لوگ جنکو چونا لگا ھے وہ پچھلے سال سے رو رہے ھیں ۔ اسمبلی کا اجلاس آنے والا ھے۔ دیکھتے ھیں صرف بھڑکیں ھیں یا کوئ استعفی دے کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ راوی کنارے رہنے والے متاثرین کے ساتھ بھی محبت اور یک جہتی کا اظہار کریں ۔ سیاست کبھی کبھی کوئ شرم کوئ حیا بھی مانگ لیتی ھے۔
#ستھرا_پنجاب_ایک_فراڈ
پنجاب حکومت قومی خزانے کو ستھرا پنجاب کے نام ستھرا چونا لگا رہی ہے جس کی اس صدی میں مثال نہیں ملتی، غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ بناوٹی خوبصورت اور ذاتی تشہیر کیلئے بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے ملاحظہ کیجئے ستھرا پنجاب کی ایک جھلک آپ کے شہر لاہور میں 👇
دل سےنکلےگی نہ مرکر بھی وطن کی الفت...
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی...
بلوچستان مچھ میں دہشتگردوں کا جواں مردی سے مقابلہ کرکے شہادت کا رتبہ پانے والے میجر زیاد سلیم اور چار جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔
پاک افواج دہشتگردوں سامنے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہے۔ مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانیاں رایگاں نہیں جائیں گی۔اللہ تعالی شہدائے وطن کے درجات بلند اور سوگوران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
دھرتی کے بہادر سپوتوں کو سلام!
بلوچستان کی تحصیل مچھ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں دھرتی کا ایک اورجوان، باوقار، جری اور وفادار میجر زیاد سلیم شہید ہو گیا۔ دہشتگردوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے 4 فوجی جوان بھی وطن پر قربان ہوگئے۔ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گیں۔پاک افواج ہمہ وقت دشمن کے خلاف سنہ سپر ہیں، قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ ہے، انشاءاللہ دہشتگردوں کا جڑ سے خاتمہ ہوگا۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
My beloved younger brother Major Zeeyyad Salim embarrassed Shahadat yesterday night in Mach District Balochistan fighting against Fitna ul Hindustan . We are very proud of you Champ. 🇵🇰🇵🇰 Nation Pround of you.
تو سلامت وطن 🇵🇰
تا قیامت وطن 🇵🇰.
13th #ECOMinisterialMeeting on Transport in Tehran highlights the crucial role of connectivity in driving sustainable & economic growth in region. Multimodal connectivity can boost economic activities & attract FDI.Pakistan's geopolitical location is a game changer for ECO States