@rinku7900@caprashant1@TheRealPCB Sometimes I want to lauhg on India's bowling attack which can't defend 133
And can't take any wicket in semi final vs eng things are separate I know you can't forget 170-0 &&&
152-0 also or or I don't believe the #testmatch in which India all out on only 36 🍌
@rinku7900@caprashant1@TheRealPCB But We Are Still On Lead
We Lose From Zimbabwe In Last Over In T20I
India beats Pakistan in first match due to the wrong decision by empire
Which is accepted by empire later
Then Pakistan Comeback in the game won three group matches and goes to the semi-final bcz Nederland
میرٹ پر تقرریوں کے حوالے سے پورے پاکستان کی دو رائے نہیں ہیں، تمام تقرریاں صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر ہونی چاہیں نہ کہ ذاتی پسند یا شخصی فائدے کیلئے۔
جو حکومت خود میرٹ پر پورا نہیں اترتی، تو اس کے فیصلے کیسے میرٹ پر ھو سکتے ہیں ۔
شاتم رسول ص کیخلاف فقہاءکا فتوی اٹل ہے۔فقہاء کے فتاویٰ تبدیل نہیں ہوسکتے۔دین اسلام اور رسول اللہ ص کے کسی گستاخ کیلئےہمدردی رکھنے والے اپنے ایمان پرغور کریں۔نبی کریم ص کی شان وعظمت کے تحفظ کے لیے دنیا کےتمام تعلق کوقربان کیے جاسکتے ہیں،لیکن حرمت پیغمبراعظم ص پر آنچ نہیں آنے دینگے
اس ملک میں اوورسیز پاکستانیوں سے رقم جمع کر کے پاکستان لانا ممنوعہ فنڈنگ اور جرم ہے،اور پاکستان سے رقم چوری کر کے باھر لیجانے پر آپ کو اس کار خیر پر انعام کے طور پر حکومت ملے گی۔
یہ ہے Beggars کا پاکستان
اصلی اور ماہر بھکاری یہی کہہ کر بھیک مانگتا ہے کہ مانگنا میری عادت نہیں ہے بس حالات کی وجہ سے مجبور ہو کر مانگ رہا ہوں
کلی کی بات کی ہے خبردار کسی کا ذہن شہباز شریف کی طرف گیا ہو تو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور