چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ثابت کیا کہ تربیت اچھی ہوئی ہو تو مشکل حالات میں بھی انسان کردار دکھا سکتا ہے۔
زرتاج گُل کو آدھی رات کو عدالت کھول کر ضمانت دینے والے جسٹس ابراہیم کو پوری قوم کا سلام۔
کسی کو رات 2 بجے بھی میری ضرورت پڑے گی میں پہنچوں گا، زرتاج گل کی ضمانت منظور کرتا ہوں کوئی بھی گرفتار نہیں کرے گا، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا بڑا حکم۔۔۔!!!
"مخدوم شاہ محمود قریشی نے آج جدوجہد کی تاریخ لکھ دی ہے۔ Well-done Shah Mahmood"جاوید ہاشمی
@JavedHashmiJH#ShahMehmoodQureshi
Link : https://t.co/AFS7J38gBI