حامد میر انٹرنیشنل میڈیا پر,
پوری دنیا کو حکومت کا سفاکانہ چہرہ دکھا رہے ہیں!!
حکومت نے توہینِ عدالت کی ہے۔ عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کے بجائے (PIMS) منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں کو عمران خان کی میڈیسن کے بارے میں معلومات نہیں تھیں۔ عمران خان نے اپنی بہن کو بتایا کہ ’یہ انسان نہیں ہیں، یہ مجھے بہت ٹارچر کر رہے ہیں‘۔
اس طرح حکومت نے بالکل صاف صاف توہینِ عدالت کر دی!
زرداری کو یہ مکمل اختیار حاصل تھا کہ اُس کے اہلِ خانہ نہ صرف اُسے ہسپتال میں ملیں بلکہ اُس کی صحت کے بارے میں ڈاکٹر سے معلومات حاصل کریں اور میڈیکل رپورٹس بھی دیکھ سکیں۔ جبکہ عمران خان کو نہ ہسپتال لے جانے کی سہولت میسر ہے اور نہ ہی اُس کے خاندان کے کسی فرد کو اُس کے علاج کے عمل میں شامل ہونے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
نون لیگ کے ملک دشمنی پر مبنی معاہدے۔ IPPs کے بعد LNG کے بھی کیپیسٹی چارجز—LNG آئے یا نہ آئے، ہر ماہ 15 ملین ڈالر کے کیپیسٹی چارجز ادا کرنے ہی ہیں۔ IPPs اور LNG کے کیپیسٹی چارجز کے یہ تمام معاہدے نون لیگ نے کیے۔
گرگٹ کو یوں بدنام کیا ہوا ہے،! وہ کم از کم ایک رنگ بدل کر کچھ دیر تو اسی پر قائم رہتا ہے۔
ِپیش خدمت: نون لیگ کے بدلتے رنگ
فراڈیہ نواز شریف بیمار ہوں تو علاج قیدی کا بنیادی حق، انسانی حق اور زندگی کا سوال؛ عمران خان بیمار ہوں تو وہی بنیادی سہولت بھی جیسے کوئی شاہانہ رعایت ہو
اس بے غیرت نے تو بدھ کو ہی بتا دیا تھا کہ عمران خان کو شفا کے بجائے پمز لے جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ اس کا مطلب صاف ہے کہ سب کچھ پہلے سے طے شدہ تھا۔ یعنی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کا پلان بھی پہلے ہی تیار تھا۔
خواجہ آصف بتا رہا تھا نوازشریف بیمار ہوا تب بھی کوئی نئ نکلا تھا نہ کوئی ہسپتال آیا
اور آج فرق دیکھیں جب عمران خان کو شفٹ کیا جارہا ہے تو بین الاقوامی بریکنگ نیوز بنی ہوئی ہے
پورا پاکستان اس وقت متوجہ ہے کہ انکا لیڈر جیل سے ہسپتال منتقل ہورہا ہے
ویڈیو ثبوت 🚨
یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں تھا، اس ویڈیو میں دکھانے جانے والا ریسٹ ہاؤس نواز شریف کا جیل تھا۔
فیملی، پارٹی کے لوگ اور ذاتی ڈاکٹرز روز ملنے آتے تھے، نواز شریف کو ہر قسم کی سہولیات میسر تھے
جس دن نواز شریف نے پاکستانی عدالت میں سرنڈر ہونا تھا، اسی دن لندن کے ڈاکٹر فیاض نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ اگر وہ پاکستان کے لیے سفر کرتے ہیں تو راستے میں ہی ان کی موت واقع ہو سکتی ہے یا انہیں ریسپائریٹری فیلئر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ مزید یہ کہ انہیں چلتے ہوئے بھی انجائنا کی تکلیف ہوتی ہے، اس لیے ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ کھلی فضا میں چلتے پھرتے رہیں۔ لہٰذا، وہ پاکستان کا سفر نہیں کر سکتے۔
خواجہ آصف فرما رہے ہیں کہ میاں صاحب جنرل باجوہ کے ساتھ ڈیل کر رہے تھے۔ ایک دن بھی100 سے زیادہ لوگ نواز شریف کے لیے نہیں نکلے اور نہ ہی انہوں نے ماریں کھائیں، اس لیے میاں صاحب ڈیل کرکے لندن چلے گئے۔
اس ملک پر وہ خاندان مسلط ہے جس کا نہ منڈینٹ اصلی ہے نہ اقتدار۔ جس نے توشہ خانہ سے گاڑیاں چوری کیں ، ایون فیلڈ میں فلیٹس خریدے، رسیدیں نہ ملنے پر سزا ہوئی تو اقتدار کا راستہ گندی ویڈیو ویڈیو بیلک میلنگ سے بنایا ۔ آج یہ کس منہ سے کہہ رہے ہیں ان کے خلاف سازش ہوئی ہے؟ ان کے پاس ہے کیا جس کے خلاف سازش ہو؟
جیل میں نواز شریف کے کھانے کے ایک دن کا مینو ملاحظہ فرمائیں
چکن شوربہ
سٹیم روسٹ
کریلے گوشت
سادہ چاول
دودھ
کیلے
دہی
کشمیری چائے
روٹی
ٹوسٹ
یہ صرف ایک دن کی کہانی ہے دوست 😂
#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
@ahmadwaraichh@umairhassanoo01 2018 me pti ki hakomat aai aur 2019 me nawaz sharif bahir bhag gya 3 saal se imran khan jail me hy phr b ye nahi kaha mar gya lut gya abi checkup honay do phr sahi pata lagega kya kia uskay sath
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
@QaziMShoaibAmi1@khokhr_pedia Haramzaday maryam nai thi krti bahir aa k press conference??aur baqi ahsan iqbal aur saray chatay watay teray abbay?dallay khota 4 maheenay ka keh k bhag gya wapis na aya ki mu se kisi aur ko kuch kehtay ho?mulk ka betagark krdia dallay