فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے پیغام ⛔
"ایران سے ڈیل کرنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہم خود ایران وے ڈاہریکٹ بات کر رہے ہیں اس کے لیے کسی تییسرے ملک کی ضرورت نہیں"
جے ڈی وینس
سمجھایا تھا امریکہ استعمال کر کے ٹیشو پیپر کی پھینک دے گے وہی ہوا
عاصم منیر کے بعیت کے بعد سے چند مولبی ایسے پاگل ہوئے ہیں کہ اب ریاست مدینہ کے نام کو بھی غلط ثابت کرنے پہ تل گئے ہیں یہ صرف منافقت بلکہ بغض کی انتہا ہے۔
یہ مولبی اس پراجیکٹ کا حصہ ہیں جس پراجکیٹ کے تحت انہوں نے جواد،اقرار اور شاہد کو کھڑا کیا ۔انہوں نے 78 سال میں ایک پائی کا کام اسلام کے لیے نہیں کیا۔بلکہ اسلام کے نام پر روٹیاں پھاڑ رہے ہیں مراعات پھاڑ رہے ہیں اور استعمال ہو رہے ہیں آپ جنکے لیے راہیں ہموار کر رہے ہو اور عمران خان پہ تنقید کر رہے یو وہ تو ٹرمپ کی بغلوں میں گھس رہے ہیں اپنی ریاست انکے حوالے کر رہے ہیں ۔
He is a public servant appointed for a specific security duty. He ll retire and new ll come. We respect every officer who focuses on his duty rather than other unconstitutional activities.
عمران خان کے سوشل میڈیا ہیروز نے ڈیجیٹل سپیس پر کمال کردیا - اپنے پیارے ملک کا بھرپور دفاع کیا! دشمن کے جھوٹ کو بھرپور بے نقاب کیا ! پاکستان زندہ باد
Free Imran Khan