اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
Today, EVERY International Newspaper's TOP Story is #Pakistan 's Master Stroke of EXPOSING Indian sponsored Terrorism in Pakistan
👏👏👏
اب وہ دور گئےجب گلابی پگڑیاں پہن کر مودی کا استقبال کیا جاتا تھا۔ اب اینٹ کا جواب پتھر سے آئےگا انشااللہ۔
#بلے_پہ_ٹھپہ#PakistanMovingForward
فیصل آباد میں 1990 کے بعد پہلی بار ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل طور پر بحال۔۔۔ 50 ہزار بند پاور لومز کے دوبارہ چلنے سے لاکھوں روزگار کے مواقع پیدا ہو گئے، تفصیل
#Faisalabad#Textile#PowerLooms
https://t.co/llnYLmzmlj
زندگی ایک عظیم مقصدکیلئے ایک عظیم آدمی کی سرکردگی میں گزر رہی ہے۔
کیا اس سے اچھا مصرف جوانی کا ہوسکتاہے کہ نفسانفسی کے اس دور میں جہاں ہر طرف پیسے اور نفس کی دوڑ ہے وہاں اللہ نے ایک سچے کھرے لیڈر کیساتھ پاکستان🇵🇰کی حفاظت و تعمیر پہ لگا دیا
اللہ ہماری اور ہمارے لیڈر کی مدد فرما !
1 اگست 1326ء کو دنیا کی ایک عظیم الشان سلطنت کے بانی اور ارطغرل غازی کے بیٹے عثمان خان غازی اس دنیا سے رخصت ہوئے.
عثمان غازی اپنے داد سلیمان شاہ اور والد ارطغرل غازی کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے اس دنیا سے ظلم کے خاتمے اور دنیا کو اللہ
"طلال چوہدری میری گاڑی کے آگے دھمال ڈال رہا تھا۔ میں نے گارڈ سے کہا اسے پیچھے ہٹاؤ۔ اس کا چچا ہمارا ناظم تھا۔ وہ بولا، چوہدری صاحب، یہ میرا بھتیجا ہے۔ اسے شوق ہے۔ کرنے دیں۔ 😂
"میں نے اسے بلا کر شاباش دی کہ تم ڈانس اچھا کر لیتے ہو" - چوہدری پرویز الہی 😆