السلام علیکم پاکستان 🇵🇰
ہماری ہڈیوں سے گوشت تو اتر سکتا ہے مگر ہمارے دلوں سے اللّٰہ ، نبی علیہ الصلاۃ والسلام اہل بیت اور صحابہ کرام کی محبت نہیں مٹ سکتی۔💞
صبح بخیر زندگی 💞
بریکنگ نیوز
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لئے قرارداد منظور کر لی ہے۔
#freepalastine#WeStandWithPalestine
“میں اپنا علاج کروانے جا رہا تھا کوئی کرکٹ میچ یا جادو ٹونا سیکھنے نہیں جا رہا تھا”۔۔
@CMShehbaz
ایک بار پھر نیشنل ٹی وی پر شہبازشریف نے ثابت کیا کتنا گندا خون اور کتنی بازاری تربیت کی گئی ہے اس خاندان کی۔
سنڈے جتنا ہٹا کٹا ٹی وی پر بیٹھا اپنی کونسی قبض ٹھیک کروانے جارہا تھا؟
“ہم مثبت خبروں میں خوامخواہ شکوک و شبہات پیدا کرنے شروع کر دیتے ہیں”۔۔
عارف حبیب
یہاں اشارہ کیا گیا ہے @SaleemFarrukh ٹائپ اناڑی ماہر معاشیات کی جانب جنہوں نے پچاس کا منافع بھی منفی پچاس کر کے دکھانا ہے۔
وجہ؟ بغض عمران کیونکہ موصوف کو ایڈوائزر نہیں بنایا۔
الحمدالله
سرمایہ کاروں کا پاکستان کی طرف رخ وزیراعظم عمران خان کی ایک اور کامیابی ہے
کاش لفافہ خور جو ہر وقت حکومت پر تنقید کرتے رہتے عوام کو اس سب سے بھی آگاہ کر سکے
#ترقی_کا_نام_عمران_خان
یہ بھارتی دالحکومت کے مناظر ہیں جہاں لوگ کھانے کی گاڑی کے پیچھے بھاگ رہے ہیں لیکن آج پاکستان کے بڑے شہروں میں بےگھر افراد پناہ گاہوں سے باعزت طریقے سے کھانا کھاتا ہے، پھر بھی کچھ لوگ حکومت کے ایسے اچھے اقدام پر تنقید سے باز نہیں آتے
https://t.co/EyprEazMCw
کل خبر آئی کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں لین دین کے پچھلے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور آج کل والی لین دین کا بھی ریکارڈ ٹوٹ گیا
روزانہ اچھی خبروں کی بھر مار ۔ الحمد اللہ
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سبحان الله
الحَمْدُ ِلله
الله أكبر
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
سو جو لوگ اللہ پر ایمان لائے اور انھوں نے اسے مضبوط پکڑا تو انہیں وہ اپنی رحمت اور اپنے فضل میں داخل کرے گا اور اپنے تک ان کو سیدھا راستہ دکھائے گا۔
@BBCUrdu@reportpemra@fawadchaudhry@SHABAZGIL
چینل 24 اور اس جیسے باقی بے حیائی پھیلانے والے چینلز کس کے ایجنڈے پہ کام کر رہے ہیں؟ کیا اسکو روکنا آپ کا کام نہیں؟
پیمرا ادارہ بنایا کیوں گیا ہے اگر انہوں نے کام نہیں کرنا تو؟
Very Exciting very positive news from International markets, Pakistan's WAPDA Green Bond for 500 million USD, till this moment Green Bond has attracted bids worth more than 1.8 billion USD by market close likely to top 2 billion USD, huge confidence on Pakistan Alhamdolillah 👏👏
پاکستان میں کوئی اچھی خبر ہوتی ہے تو افسوس کی بات ہے ہم سیلیبریٹ کرنے کی بجائے شکوک و شبہات پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں، ہماری ریسرچ کے بھی مطابق پاکستان کی جی ڈی پی سال کے آخر میں 4.5 پہنچ جائے گی
عارف حبیب، حبیب گروپ