#خاتم_النبیین_محمدﷺ
درود ابراہیمی
اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد
🌹💐🌹
اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد
@drtu01
معروف اداکار وہاج علی نے عمران خان کے لیے ایک جذباتی ریل کے ذریعے اُن کی خدمات، جدوجہد اور سیاسی ورثے کو خراجِ تحسین پیش کیا، جبکہ اُن کی موجودہ صورتحال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ 💔
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان@TeamiPians
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عیدالاضحٰی پر بھی جیل میں ہوں گے جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
سوشل میڈیا اپنا جادو دکھائے۔
یہ جوہر آباد میں ہمارے پیارے بھائی المشہور کوئی چیز لے لیں
جنہوں نے اپنی معذوری کو کمزوری نہیں بنایا اور اپنی محنت سے اپنا گھر چلاتے ہیں ھمیں ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے
غزہ کی ایک بدقسمت بیٹی نے اپنی ماں کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ دیا… آنکھوں میں آنسو، دل میں ٹوٹا ہوا جہاں۔
فلسطین کے ایک سینئر صحافی نے انٹرویو کے دوران کہا:
"ہماری امیدیں پوری امتِ مسلمہ سے ٹوٹ چکی ہیں… سوائے پاکستانی عوام کے، کیونکہ آج بھی ان کے دل غزہ کے لیے دھڑکتے ہیں۔"🇵🇸
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔
پاکستان پر چوروں کو مسلط کرکے غریب سے عزت کی روٹی بھی چھین لی, مہنگائی اور غربت کی انتہا ہو گئی لیکن زہنی مریض کو اپنی کرسی کی پڑی ہے!!
کاش عاصم منیر کی بیٹی بھی ایسا کرتے دیکھو!!