Absolutely shameful! Clearly all this is an attempt to depoliticise women in the country. Khawaja Asif and whole PMLN are constantly targeting women of Pakistan as usual.
آج ایک مرتبہ پھر PTI کے دلیر لیڈر علی محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کے پی پولیس عدالت میں لکھ کر دے دے کہ ہم نے بے گناہ ہونے کے باوجود PTI سے وابستہ افراد کو رہا نہیں کرنا، چاہے عدالت جو بھی فیصلہ دے اس طرح عدالت کا وقت اور پیسہ بھی بچ سکے گا۔
دوسری طرف ہفتوں سے پابند سلاسل صنم جاوید کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا جن کا جرم صنم کا شوہر ہونے سے زیادہ کچھ نہیں۔
یاد رکھو ظلم کی رسی جتنی دراز ہوگی اللہ کی پکڑ بھی اتنی ہی سخت ہوگی۔
#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
سر جی ایک طرف آپ ریاست کو ماں جیسا بنانا چاہ رہے ہیں، طیبہ کی ریاست کے حوالے دے رہے ہیں اور دوسری طرف بیگناہ خواتین اور سیاسی کارکنوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے، جمہور کی آواز دبائی جا رہی ہے، کرپٹ پارٹیوں اور سیاستدانوں کو سہارا دیا جا رہا ہے
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
میرے ٹک ٹا�� پر پہلے وڈیو پیغام کے بعد ایک ہی دن میں دو لاکھ سے زیادہ لوگوں نے مھجے فولو کیا جس کا میں بے حد شکرگزار ہوں۔
آج میری دوسری وڈیو معیشت پر ہے اور یہ ایک سلسلہ ہو گا سیاست اور معیشت پر آپ تک وہ حقائق پہنچانے کا جو سنسر زدہ میڈیا نہں بتا رہا۔
https://t.co/ctZ9ReYey8
جنگل کا قانون نافذ ہے اس سے پہلے عمر چیمہ کی بیوی جو انکے مقدمہ کی پیروی کررہی تھی اسکو گرفتار کیا اب ض جاوید کے خاوند عتیق جو مقدمہ کی پیروی کررہا تھا اسکو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے
ہم FIA آفس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ ایک ایسے معاملے میں جس میں FIA کا دائرہ اختیار ہی نہیں ہے۔ جس میں کیبینٹ پہلے ہی اپنا فیصلہ دے چکی ہے کہ سائفر ایک حقیقت ہے ۔ایڈوکیٹ علی اعجاز
گلگت: سابق وزیراعلی خالد خورشید کا جگلوٹ سکردو روڈ پر حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، غمزدہ خاندانوں سے دلی تعزیت!
گلگت: سابق وزیراعلی خالد خورشید نے جگلوٹ سکردو روڈ پر حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی ہے۔ اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندانوں کو اتنا بڑا صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین
میجر ریٹائرڈ ہے اس کی عزت ہے حالانکہ دلا بچیوں کو ہراساں کرنے اور جنسی زیادتی جیسے گھناؤنے کام میں ملوث ہے ہماری خواتین کو ناموس قرآن کے لئے کئے جانیوالے احتجاج میں شرکت کرنے پر بھی دہشتگردوں جیسا سلوک صاحب بہادر کی ہتھکڑی پر بھی شاپر
لکھ لکھ لعنت
اس ملک کے اداروں کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے
اسحٰق ڈار کی بطور نگران وزیراعظم نامزدگی کے معاملے پر حکمران اتحاد کے ہاں جوتیوں میں دال بٹنے لگی ہے، ترجمان تحریک انصاف
مل جُل کر 15 ماہ تک قوم اور معیشت کو بھنبھورنے والے مجرم آئندہ اقتدار میں اپنا حصہ پانے کیلئے باہم دست و گریباں ہیں،
اقتدار کے بھوکوں ک�� یہ ریوڑ اندرونی طور پر تقسیم در تقسیم کا شکار ہورہا ہے،
جاتی امراء کا بھگوڑا اپنے مستقبل پر چھائی تاریکیاں دیکھ کر مایوسیوں کی انتہاؤں میں گرتا جا رہا ہے،
اقتدار پر قابض چھوٹا مسخرہ ہر قیمت پر اپنی مدتِ چاکری میں توسیع کا خواہشمند ہے،
دونوں کی اولادیں اپنے اپنے ”خواجوں“ کے ذریعے اپنے اپنے
”ڈاروں“ کو آگے لانے میں مصروف ہیں،
سندھ کا ڈاکو سندھ ہاتھ سے پھسلنے کے خطرے کے پیشِ نظر جاتی امراء کے قزاقوں سے ناطہ توڑ کر آگے بڑھنا چاہتا ہے،
پختونخوا کا بےایمان مُلاّ کسی بھی ڈاکو کے پہلو میں دُبَک کر اپنے ٹکڑوں کا تحفظ چاہتا ہے،
سندھ کے ”بھتہ خور“ اور پختونخو�� کے ”بابا ایزی لوڈ“ اپنی اپنی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں،
فنا کا یقین ان سب کا مشترک خوف ہے جو ماضی کے طرح مستقبل میں بھی انہیں کسی طاقتور کی ”کھونٹی“ سے باندھ رکھے گا،
مجرموں کے سرکس کی نہیں قوم صاف، شفاف اور قابلِ اعتبار انتخابات کی محتاج ہے،
مسخروں کی لامحدود خواہشات میں الجھنے کی بجائے ریاست ان سے آزادی مانگتی ہے،
ساکھ اور اہلیت کا حامل غیرجانبدار نگران سیٹ اپ قائم کیا جائے اور انتخاب کو سازش و انجینئرنگ سے محفوظ بنایا جائے،
عمران خان ہی قوم کی امید کا واحد مرکز ہیں، انہیں اپنے ووٹ سے مستقبل کے تعین کا موقع دیا جائے-