عمران خان کو اقتدارسے اس لئے ہٹایا گیا تھا کیونکہ وہ پاکستان کے لئے آزاد خارجہ پالیسی بنانا چاہتے تھے اور دوسرے وہ نبیٌ کی توہین کے سلسلے کو روکنا چاہتے تھےـ
اس چیز کی عالمی طاقتوں کو تکلیف تھی، انھوں نے پاکستان میں تمام غداروں اور ایجنٹوں کو متحرک کیا اور کامیاب ہو گئے
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام 💔
آزمائشیں اہلِ وفا کے لیے معیارِ صداقت ہوتی ہیں۔ اگر ہم اپنے عہد پر ثابت قدم رہیں تو گردشِ ایام بھی ہمارے عزم کو شکست نہیں دے سکتی۔ امید وہ چراغ ہے جو تاریک ترین شب میں بھی بجھنے نہیں دیا جاتا۔
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
عمران کے اندر کچھ تھا جو وہ اپنے ملک کو دینا چاہتا تھا۔۔سابق بھارتی کرکٹر، کپل دیو
@therealkapildev
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan