یہ بات ثابت کرتی ہے انسانیت نیکی اور اچھائی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ہے
بیٹی کی شادی پر 80 لاکھ کا خرچ یا 90 غریبوں کے لیے گھر؟ بھارتی تاجر کا لازوال اور متاثر کن اقدام
بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ایک کپڑے اور گندم کے تاجر نے اپنی بیٹی کی شادی کو محض ایک شاہانہ تقریب بنانے کے بجائے 90 بے گھر خاندانوں کی زندگی بدلنے کا ذریعہ بنا دیا
70 سے 80 لاکھ کا بجٹ ستمبر 2016ء میں کپڑے کے تاجر اجے کمار مونوٹ (Ajay Kumar Munot) اپنی بیٹی 'شریا' کی شادی پر 70 تا 80 لاکھ روپے خرچ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے
ایک انوکھا مشورہ ان کے بھائی پرشانت بمب نے انہیں تجویز دی کہ اتنی بڑی رقم فضل خرچی میں لگانے کے بجائے بے گھر اور پسماندہ خاندانوں کی مدد کے لیے استعمال کی جائے
2 اکتوبر کو زمین پر تعمیر کا کام شروع کیا گیا اور بیٹی کی شادی کی تاریخ (12 دسمبر) سے پہلے پہلے 90 مکمل گھر تیار کر لیے گئے
شادی کے دن انہی گھروں کی چابیاں بے گھر خاندانوں کو مفت پیش کی گئیں جس سے درجنوں خاندانوں کو مستقل چھت اور نئی زندگی میسر آئی
پمز اسپتال سانحہ: وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت کو عہدے سے ہٹانے کے بعد سیکریٹری ہاؤسنگ، کیپٹن (ر) محمد محمود کو سیکریٹری ہیلتھ کا اضافی چارج دے دیا۔ کیپٹن (ر) محمد محمود پر اس سے پہلے کرپشن کے الزامات بھی عائد ہوچکے ہیں۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود پر اس سے پہلے نندی پور اسکینڈل، پنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، صاف پانی اسکینڈل، گندم اسکینڈل کے کرپشن کے الزامات بھی عائد ہو چکے ہیں۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🇨🇳 This looks like AI, but it's Honor's Robot Phone
It's got a 200MP camera on a compact 4DoF titanium gimbal that deploys from the rear, stabilizes video, tracks subjects, and performs reactive movements like nodding or dancing to music
Because everyone needs a dancing gimbal
Writer: Ian
یہاں اسٹیبلشمنٹ نے ایک بڑی باریک گیم کھیلی ہے کہ جب اٹھائیسویں ترمیم پیش ہونے جا رہی ہے تو انھوں نے عمران خان کو باہر نکال دیا ہے ۔ تاکہ نواز شریف اور زرداری پر پریشر آئے ۔ کہ ہم نے ابھی صرف یہاں سے نکالا ہے یہ بنی گالا بھی جا سکتا ہے اسکا وہ فائدہ اٹھائیں گے ۔
پی ٹی آئی والوں نے بھی کہا کہ ہم آپکو اٹھائیسویں ترمیم میں سپورٹ کریں گے لیکن پہلے عمران خان کو ہسپتال شفٹ کیا جائے ۔
بھارت کی ریاست گجرات میں ایک نئے 18 فٹ گہرے کنویں میں پانی مسلسل لہروں کی صورت میں ہل رہا ہے، جبکہ آس پاس کے تمام کنوؤں کا پانی بالکل ساکن ہے۔ اس پراسرار واقعے نے مقامی لوگوں کو حیران کر دیا ہے، جس پر ضلعی کلکٹر نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ آخر اس غیر معمولی پانی کی حرکت کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
🇵🇰🇮🇷 Pakistan's Prime Minister got the news mid-meeting that the Iranian delegation was walking out after Trump's latest threat and the look on his face says everything words cannot
Writer: Oliver
In a video released by Iran's Football Federation prior to the World Cup matches, it states: These people have unwavering faith in Imam Hussein (PBUH).
Commentary is one of the most important pillars of X. And sometimes the best way to share your thoughts is with video.
Today we're launching a whole new way to make them:
React with Video
Tap the repost button and start recording with green screen, split screen, or picture-in-picture.
Now available on iOS
Another scandle.
شہریوں کو تازہ سبزیاں، گوشت اور انڈے مہیا کرنے کے بجائے551 محلات کس نے بنوائے۔ اب CDA کہتا ھے ایکشن ہو گا۔ دعوی یا حقیقت۔ دیکھے اس وڈیو میں
https://t.co/9p9zekmwqK