السلام علیکم! صبح بخیر 🌸
بے شک حسین (ع) پر رونا میرے نبی پاک ﷺ کی سنت ہےاور آلِ رسول ﷺ کے مصائب پر تڑپ اٹھنا ہی زندہ ایمان کی نشانی ہے 💔
اللہ تعالیٰ آج کی صبح کو آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور عافیت کا سبب بنائے۔ آمین۔
#صباح_الخيـر#سلام_یا_حسینؑ#محرم_الحرام
"حسینؑ جنت دا بادشاہ اے..." 👑🚩
نواسہِ رسول، جگر گوشہِ فاطمہ و علی، حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثاروں کی بارگاہ میں لاکھوں سلام اور تعزیت۔ 💔😭
#محرم_١٤٤٨ه#سلام_یاحسین
🌹 ایمان امام علی علیہ السلام سب پر بھاری
پیغمبر اکرم صلیالله علیه و آله و سلم فرماتے ہیں:
اگر زمین اور آسمان والوں کا ایمان ترازو کے ایک پلڑے میں اور ایمان علی دوسرے پلڑے میں رکھ دیا جائے تو ایمان علی! زمین و آسمان والوں سے بھاری ہوگا
کنزالعمال، ج 11، ص 617