شیطان اتنا بڑا گستاخ تھا کہ اس نے سیدھا خدا کو کہہ دیا کہ میں نہیں کرتا سجدہ اور مردود ہو گیا۔
اور خدا اتنا بڑا سیکولر ہے کہ اس نے اختلاف رائے پر شیطان کو مارا نہیں بلکہ مہلت دی کہ اپنے نظریے پر لوگوں کو قائل کر سکتا ہے تو کر لے، لیکن یہ خدا کے ماننے والے پتہ نہیں کس مٹی کے بنے
@SHABAZGIL Gill SB mjhy ap se is post K content per ikhtilaf Hai ap sari batain pehly hi bta rahy hain K law Making K hawaly se .. please wait karain jb tk govt nai bn jati
یہ بچہ کراچی سے آنے والی شاہ لطیف ایکس پریس سے گر گیا ہے
ابھی رتنہ آباد پھاٹک پر موجود ہے۔
آپ کا ایک ریٹویٹ مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔🙏
کسی کو اسکا لخط جگر مل جائے😰