پردہ کیا ہے ؟
پردہ صرف ایک لباس کا نام نہیں
بلکہ حیا، عزت، وقار
اور اللہ کے حکم کی اطاعت کا نام ہے
جس میں اللہ نے سکون اور تحفظ رکھا ہے
اور کتنی خوش نصیبی ہے
کہ اللہ نے اس لباس کے لیے
خاص مومن عورتوں کو چنا
#رازٍ_مومن
ہماری پہچان حیا اور پردے سے ہے
یہی ہماری اصل خوبصورتی ہے !!
*مسکراؤ کھیلو کودو کامیابیاں پاؤ مگر ایسے انسان نہ بننا جس کی وجہ سے کوئی بشر دعا میں اللّٰہ کو تمہاری دی گئی تکلیفیں بتا کر روے.*🍂💔
💓💕GOOD MORNING X FAMILY 💕❤️
پشاور میں تجاوزات کے خلاف غیر قانونی آپریشن!
اس چائے والے کی باتیں سننے سے تعلق رکھتا ہے,
عوام کے ساتھ بلکل سہی ہوگیا ہے, عمران خان کی قدر نہ کرنے والوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے, یہ لوگ اسی قابل ہے, بہت اچھا ہورہا ہے انکے ساتھ!!
@RUSSTUM77
کا خوبصورت شعر جس کو پڑگ کر دل گارڈن گارڈن ہو گیا
غمــــوں سے الجــــھ کر مســـــکرانا میری فطرت ہے۔۔۔ مجھـــــــے ناکامیـــــــوں پر اشک بہانا نہیـــــــں آتا۔۔۔ #اردو_زبان#متاعِ_دل