@SadiaCHWrites 4 دن اور 11 دن اسکے گھر کے باہر بیٹھے رہے مقدر کا سکندر اساتذہ کو سڑکوں پر رلتا دیکھتا رہا۔۔
مگر افسوس کہ قوم کے معماروں کی اشک شوئی نہ کر پایا۔
ہن کر لو گلاں
زرداری نواشریف شواشریف اسحاق ڈار اور دوسرے اتنے چلاک تھے کہ سب اچھی اچھی بیماریوں پر قبجہ کرکے بیٹھ گئے، ڈاکٹر نے کہا اب یہی ایک بچی ہے۔
ہمیں بیماری بھی اچھی نہیں ملی۔
💐
کسی کو دعا میں مانگو اور وہ مل نہ سکے تو یہ دعا ضرور مانگیں کہ اسکے جانے کیبعد اسکی اہمیت کا احساس بھی ساتھ ہی چلا جاے ورنہ زندگی کے پل کٹھن ہو جائیں گے