تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کی صحت سے متعلق بڑے فیصلے کر لیے،،،کل ہائیکورٹ کے باہر اور منگل اور اڈیالہ کے باہر بڑا دنگل لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،، اب لگتا ہے 27 ستمبر کی تاریخ پر اعتراض یا تنقید کرنے والوں کو بھی وقت نہیں ملے گا،،
عمران خان نے اگر سب سے پہلے اپنے مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ کر دیا اور انہیں نشستیں دے دی گئیں، تو ان کی حکومت فارغ ہو جائے گی۔ عمران خان باہر آ کر صرف جلسے ہی کر لیں، تب بھی یہ حکومت نہیں ٹک سکتی۔
اور جس دن عمران خان کی مقتدرہ سے کوئی بات چیت ہو گئی اور معاملات ٹھیک ہو گئے، اُس دن یہی ن لیگ کی پوری کی پوری قیادت جہاز میں بیٹھ کر بھاگ جائے گی۔
عمران خان اس ملک کا سب سے بڑا لیڈر ہے۔ عوام نے اس کو ووٹ دیا ہے۔ اس کی صحت کے ساتھ جو کھیل تم کھیل رہے، اس کی ذات کے ساتھ جو ظلم تم کر رہے ہو عوام اسکا حساب لے گی۔
عمران خان کی صحت کو فوری ترجیح دی جائے!
سہیل آفریدی نے عمران خان کا فارمولا اپنا لیا۔۔۔
"میں نے ممکنہ گرفتاری یا گمشدگی کی صورت میں پارٹی کارکنوں کیلئے ویڈیو پیغامات ریکارڈ کروا دیے ہیں، پیغامات میں لانگ مارچ کا لائحہ عمل اور اہم ہدایات شامل ہیں"
سہیل آفریدی 🔥🔥
یہ بہتر ہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت کو 50 دن دیے ہیں۔ میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت ٹھیک نہیں ہے، یہ انسانی جانوں کے ساتھ کھیلا جارہاہے، ایسا ظلم تو گورا کرتا تھا، فیصل چوہدری
میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ صدیق جان کا سورس جرنیلی ہے۔ لگتا ہے صدیق صاحب نے میرا ویلاگ دیکھا نہیں۔ میں نے صرف اتنا کہا کہ یہ خبر مسلسل آ رہی ہے اور مختلف لوگ دے چکے۔ میں نے یہ بھی کہا یہ خبر ہم میں بھی دے چکا۔ اس خبر کے بعد ہمیں فوری طور پر آواز اٹھانی چاہئیے
نواز شریف کو چاہیے تھا کہ اس دن الیکشن میں ظرف کا مظاہرہ کرتے
تو حکومت عمران خان کی بنتی تھی اور یہ اپنی ہار بھی ڈاکٹر یاسمین کے ہاتھوں تسلیم کر کیتے کچھ عزت رہے جانی تھی
مفطع اسماعیل
عمران خان کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہوئی ہوئی ہے،انکا بلڈ پریشر بھی اب ہائی رہتا ہے،انکی بیٹوں سے مارچ کے بعد سے بات تک نہیں کروائی گئی،پچھلے سات مہینے سے انکی کسی سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔
”عمران خان کی صحت کے حوالے سے آنیوالی تشویشناک خبروں کی تصدیق کیسے ہو سکتی ہے؟ جب انہیں 9 ماہ سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر جب آخری بار جیل میں ان سے ملے تو انہوں نے اپنی آنکھ کے 85 فیصد ضائع ہو جانے کا بتایا تھا۔ قید تنہائی میں رکھنا، ایک ایسا ٹارچر ہے جس سے انسان کو توڑنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یہ عمران خان کا اللہ پر پختہ ایمان ہے کہ وہ ابھی تک اس فسطائیت کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں۔“ @ImranRiazKhan
اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو ہم سینیٹ اور قومی اسمبلی سے استعفے دے دیں گے ، محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کا مشترکہ بیان
دیر آۓ درست آۓ 🔥
پی ٹی آئی کا منگل کے روز اڈیالہ کے باہر تمام اراکینِ اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو بلانے پر غور ،
اگر بہنوں کی ملاقات نہ ہو تو وہیں بیٹھا جائے ،
گرفتار ہو جائیں مگر کوئی واپس نہ جائے ، تجویز
کشمیر میں امدادی سامان، ادویات وخوراک لیجانے والے تمام نوجوان اور مددگار کارکن پاکستان کی جیل میں بند ہیں۔ اسوقت غزہ اور کشمیر میں امداد لیجانے پر پابندی ہے۔
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
"27 ستمبر کو کیا آپ کے اور علی امین گنڈاپور صاحب کے درمیان اختلافات ختم ہو جائیں گے؟" وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے سوال
"علی امین گنڈاپور اور میں 27 ستمبر کو ایک ہی کنٹینر پر ہوں گے۔" وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی