@eyeonpakistan_ Who said it is successful by Pakistan. Pakistan's so called PM copied draft sent by Trump government and posted it. PMLN are pawn of US, they used them as they want.
And still, vote for Imran Khan.
صرف 15 دن پہلے 30 جون کو پٹرول ساڑھے سات روپے لیٹر مہنگا کیا گیا 15 جولائی کو دس روپے مہنگا کر دیا 15 دن میں پٹرول 17 روپے لیٹر مہنگا ہو گیا بج��ی 80 روپے فی یونٹ ہے سیاسی جماعتوں کو اپنی اپنی پڑی ہے عام آدمی کا کسی کو خیال نہیں جس کی سانسوں اور آہوں پر بھی ٹیکس عائد ہو چکا
ایک پرانا کالم ۔۔ غداری کا الزام میرے لئے ایک احسان ہے۔ تم بھٹو کی طرح مجھے پھانسی دو یا بگٹی کی طرح قتل کردو میں سچ بولنے سے باز نہ آؤں گا۔ میں تمہارے ہاتھوں قتل ہو کر تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں کیونکہ غداری کا فیصلہ خفیہ ادارے نہیں بلکہ تاریخ کرتی ہے https://t.co/lXItT47RSC
Pakistan's Prime Minister Shahbaz Sharif has banned X in Pakistan, yet he frequently violates the ban by posting on X using a VPN. This kind of joke is rarely seen elsewhere in the world.
As expected, these clowns are using using the media to cover up one mishap after another. Just listen to the first hand accounts from the students who just landed back home. One shows the Information Minister saying “nothing happened & all is well.” The other one shows the Interior Minister first hand meeting the students arriving and what they have to say. Stop risking lives of our youth for your illogical rhetorics.
عجیب بات ہے کہ اس وقت ہر حکومت اپنی ہر کوتاہی اور نااہلی کی ذمے داری سوشل میڈیا پر ڈال دیتی ہے ابھی ڈار صاحب نے بھی یہی فرمایا کہ پیڈ سوشل میڈیا والے یہ کررہے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اگر معاملہ سوشل میڈیا پر نہ آتا تو بہت بڑا سانحہ ہوسکتا تھا۔
شکر ہے جناب آپ یہ مانے تو سہی کہ یہ غلط تھے۔ لیکن آپکے علم میں اضافہ کرتا چلوں، کہ جہاں برے لوگ ہوتے ہیں وہاں اچھے لوگ بھی ضرور ہوتے ہیں۔ آپکی بہت مہربانی آپ نے ہمیں یہ اطلاع دی۔ اللّٰہ آپکو اس کا اجر دے۔ جناب محترم @FarhanKVirk
یہ کرغستان کے شہری اگر چاہتے تو 17 مئی کو فالز فلیگ بول کر فارن طلبا پر یہ الزام بھی لگا سکتے تھے کہ انہوں نے خود پر خود ہی حملے کئے تاکہ مقامی آبادی کو بدنام کیا جا سکے
لیکن انہوں نے شیطانی راستے کی بجائے اپنی غلطی کا اعتراف کیا اور اس عمل پر اب صدق دل سے معافی مانگ رہے ہیں
@FarhanKVirk Ohhh wow clapping for you @FarhanKVirk . Great, shukr h km az km ap ny ye to maana k Kyrgyz people ny "غلطی" ki h. Umeed h k bd me ye b maan Jao gy k Inho ny terrorist act kiya h, crime kiya h. One of the biggest crime.