گزشتہ چار سالوں میں آرمی اسٹیبلشمنٹ نے ہر فسطائی حربہ استعمال کر کے دیکھ لیا لیکن یہ عمران خان کو ظلم کے آگے سرنڈر نہیں کروا سکے، تحریک انصاف کو توڑنے اور عوام میں اس کی مقبولیت کم کرنے کیلئے پہلے بھی اسٹیبلشمنٹ نے پرویز خٹک گروپ بنوایا، پرانی کابینہ کا گروپ بنوایا لیکن ہر طرف عوام سے ذلیل و خوار ہوئے۔ اب دوبارہ کوشش کر رہے ہیں کہ تحریک انصاف کو توڑا جائے لیکن کارکنان اس کوشش کو بھی ناکام بنائیں گے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
قبائیل کے نام نہاد مَشر کل سہیل آفریدی کے سامنے کہہ رہے تھے عمران خان کا شکریہ جس نے ایک قبائیلی کو وزیر اعلی بنایا آج اُسی قبائیلی کو اغوا کرنے والوں سے طاقت کی بھیک مانگ رہے ہیں موقع پرست اپنے فائیدے کے لیے قوم کا سودا کرنے والے ! یہ دیکھیں انکی حقیقت !