Senior Vice President Insaf Youth Wing (Central) PTI.workng 4 Political and Social change. A soldier of @imranKhanPTI. Drmng of a Peacefl,Prgrsve and Eductd Pak
صبح گلگت بلتستان کے عوام ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔ ہر حلقے میں عمران خان کے سپاہی میدان میں موجود ہیں، جو نظریے، حق اور عوام کی حقیقی نمائندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔یہ فیصلہ اپ کی خودداری اور روشن مستقبل کے حق میں فیصلہ ہوگا۔اخترگل
#گلگت_بلتستان_الیکشن#PTI#ImranKhan
ایران اور امریکہ کے درمیان ڈیل اب آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، شاید صرف ایک گھنٹے کی دوری باقی ہے۔
اگر یہ معاہدہ ہو جاتا ہے تو مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا توازن، عالمی معیشت اور آنے والی سیاست ایک نئے دور میں داخل ہو سکتی ہے۔
دنیا کی نظریں اب صرف ایک اعلان پر ہیں.
اخترگل
#IranWar
“I am a believer in ‘La Ilaha Illallah’ (There is no god but Allah). This declaration liberates a believer from every form of fear and slavery. My life is in the hands of Allah, not in the hands of Asim Munir. Our faith alone is the guarantor of our ‘Haqeeqi Azadi (True Freedom)’, for it grants the strength to break free from the chains of fear.
I continue to be held in solitary confinement in an effort to break me. My personal doctors have not been permitted to examine me for one year. Access to newspapers and television is blocked for weeks at a time. Even family members and lawyers are barred from meeting me. I have not been allowed to meet my political colleagues for a year and a half. My message to Asim Munir is this: no matter how much pressure you put on me, or which of my family members you throw into prison, I will neither bow down nor accept this oppression. I will continue my struggle for true freedom, come what may.
In an attempt to appease the lobby that opposes the current government in Afghanistan, Asim Munir, in his short-sightedness, is destroying the peace that was established in the region during our tenure. Where there should have been a strong relationship, things are being made worse. It grieves me deeply that after decades of hospitality, our Afghan brothers are now being forcibly pushed out of the country. At a time when Afghanistan has been struck by an earthquake, we ought to be helping them, not expelling them.
I direct Ali Amin Gandapur to go to Afghanistan, sit with them, and hold discussions regarding mutual issues and peace and security so that the situation can be prevented from deteriorating further. The sham federal government must answer: if Maryam Nawaz can travel to Japan and Thailand, why should the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa not be able to travel to Afghanistan for peace in his province?
The ongoing military operations, drone strikes, and forced displacements of our own people in Khyber Pakhtunkhwa are, in reality, an attempt to undermine Pakistan Tehreek-e-Insaf’s government that was formed with a public mandate. Ali Amin Gandapur must firmly resist this operation. The people of the province are already devastated by floods. If drone strikes and military operations are not stopped, it will be a grave injustice. Already, many of our police personnel have embraced martyrdom. As long as this operation continues, the hardships of the people will increase, and terrorism will intensify further.
At this moment, the entire country is submerged in floods. People have suffered immense losses because of these floods in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa. The whole nation must unite to confront this situation. I would surely be conducting fundraising and telethons if I were not in prison. From here, I call upon my nation to contribute generously and wholeheartedly to relief efforts for the assistance of flood victims.
Pakistan Tehreek-e-Insaf must also fully participate in the protest against the attack on the political gathering in Balochistan.”
Former Prime Minister Imran Khan’s message from Adiala Jail - 8 September 2025
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔
خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟
تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔
ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔
تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
یہ گیت عمران خان کی لازوال جدوجہد کے نام، یہ خراجِ تحسین اس رہبر ، اس لیڈر اور اس رہنماکے نام جس نے خواب دیکھنے کا حوصلہ دیا اور انہیں حقیقت میں بدلنے کا یقین بھی۔۔!!
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
This is very serious and concerning. Access to his doctors and family must be given asap! The same goes for Bushra Bibi. There must be some humanity left in someone… Courts must also start doing their job.
Salman Safdar informed us that Imran Khan is suffering greatly due to his solitary confinement. The PTI should set aside all political activities and stand firmly in support of Imran Khan.
(Noreen Khan)
ایران مذاکرات سے پہلے اپنا آخری کارڈ کھیل رہا ہے
“بلاک ایڈ ختم کرو، ورنہ بات چیت نہیں” 🤗
یہ صرف شرط نہیں، پاور شو ہے👊
اب دیکھنا یہ ہے کہ امریکہ جھکتا ہے یا مذاکرات پھر تعطل کا شکار ہوتے ہیں. آپ بھی اپنا رائے دے سکتے ہیں
👉
#iran#Trump#usa#PeaceTalks
اسلام آباد ڈیل اعتماد پر نہیں بلکہ بیلنس پر ہوگی: محدود یورینیم افزودگی، جزوی پابندیوں میں نرمی، آبنائے ہرمز کی بحالی، اور دونوں اطراف کا آخری حد تک جا کر اپنی عزت بچانا مطلب ڈیل ایسا ہو کہ دونوں فریقین ڈیل کو فتح کے طور پر منائیں.
#ایران#JDVance#Trump
“Imprisonment of former PM of Pakistan remains deeply contentious”
International Media pointing out hypocrisy of being peace maker externally while conducting extreme fascism inside Pakistan.
Credibility can’t be bought, it needs to be earned.
#ReleaseAndTreatImranKhan
:
جے ڈی وینس پہلے ہی ایران کے ساتھ جنگ کے حق میں نہیں تھے، اور اب وہ مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ میں بھی شامل نہیں ہو رہے۔ سرکاری وجہ سیکیورٹی بتائی جا رہی ہے، لیکن لگتا ہے کہ وہ ٹرمپ کے کچھ نکات سے متفق نہیں ہیں.
#TrumpTruths#IranWar
🚨🚨U.S. Delegation to travel to Islamabad, Pakistan, on Tuesday, April 21, 2026, for 2nd round of negotiations on the Iran conflict.
Note: This post will include multiple threads/sub-threads due to the extensive logistics of the trip.🚨🚨