پرزور مذمت کرتے ہیں مگر یہاں خیبر پختونخوا میں آپ کی صحافت خطرے میں نہیں آئی جہاں وزیراعلی کے پروٹوکول کی خبر دینے والے صحافی پر مقدمہ درج کرلیا گیا؟ عجب منافقت ہے۔
@HamidMirPAK@murtazasolangi@UmarCheema1@Matiullahjan919
Water accumulated on the side kerbs around PAF Base near Drigh Road Underpass is also being cleared by suction vehicles of KWSC. Good job done by the team so far
Time is a fickle thing. There is never too much of it when you need it and always too much when you don’t. A hundred years more would not have been enough with you. Happy birthday to my mother, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, On what would have been her 71st birthday. Pakistan misses you, and we miss you.
نون اور پی پی کے فالوورز کے ساتھ انگیج ہونے میں سب سے زیادہ مزہ یہ ہے کہ یہ سب اپنی قیادت کے غلط فیصلوں پر تنقید بھی کھل کر کرتے ہیں اور اگر ان کے مخالف کی کوئ جائز تعریف کی جاۓ تو گالم گلوچ نہیں کرتے۔ پی ٹی آئ کے دوست اندھی تقلید کرتے ہیں اور بغیر تحقیق کے ردعمل دیتے ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی کلچرل ونگ ضلع شرقی کے رہنما عبداللہ سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
مرحوم عبداللہ سولنگی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: بلاول بھٹو زرداری
مرحوم کے بیٹے عمیر سولنگی اور لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور ان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں: بلاول بھٹو زرداری
دعاگو ہوں، اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے، بلاول بھٹو زرداری
#SUNONEWSHD
کہتے ہیں کہ مشہور ہوجاؤ ۔۔ مشہور ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر حاسدین کے جھوٹے الزامات اور پورے خاندان کو بددعائیں بھگتنا بہت مشکل بلکہ ناممکن کام ہے ۔ نظر انداز کرنے کے لیے بے حِس ہوتے ہوتے بھی وقت لگتا ہے یک دم سوچیں نہیں بدلتیں ۔
قاضی فائز عیسی کو جو سب سے بڑا چیلنج درپیش ہوگا وہ اپنی ذات کا چیلنج ہوگا کیونکہ اب ایک سفر گزارنا ہے فائز عیسی اور چیف جسٹس دونوں کو ساتھ لے کر ۔ چیف جسٹس کو فائز عیسی کو قابو میں رکھنا ہوگا ورنہ مخالفت کرنے والے سچے ثابت ہوجائیں گے ۔