@BhuttoZulfikar جونیئر ایک بد دماغ انسان ہے۔ خود کو عقل کل سمجھنے والا یہ شخص ظاہری طور پر فقیر طبیعت مگر اندرونی طور پر بہت بڑا مکار اور بدتمیز ہے بلکل زرداری کی اولاد کی طرح، یہ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، ماتحت اور غریب سیاسی کارکنان کو اپنے باپ کا ملازم سمجھتے ہیں
In last 25 years
One time T20 Champion , 2 times finalist.
One time Champions Trophy winner
One time Test Championship winner
For a long time T20 World#1 in rating. ( Nov’17 till May’20 )
Even so, the biased ESPN believes that none of this team's players are among the top 25 players in the world. You should have written "25 players playing in the IPL" because they would fit on that list.
This list, without Shahid Afridi and Wasim Akram, is like a letter of praise from Jay Shah to ESPN.
@ESPNcricinfo #ESPN
اوپر والوں کا حکم ہے
یہ ایک جملہ ہر ناانصافی کی جڑ ہے عام کلرک سے لے کر بڑے سے بڑا آفیسر بھی لوگوں کے ساتھ زیادتی کرکے اس ایک جملے کے پیچھے چھپ جاتا ہے۔ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجاۓ اور آسمان پر موجود اوپر والا اپنا غیض و غضب ڈھادے جاگ جائیں ۔ عوام کو بھیڑ بکریوں سے بھی بدتر سمجھا ہوا ہے اور ہر بدکردار “ اوپر والے کا حکم ہے “ کے پیچھے چھپ کر بدترین کرپشن اور اقربا پروری کررہا ہے اور بدنام بیچارہ سب سے اوپر والا ہورہا ہے کہ یہ سب اُس کی پالیسیاں ہیں ۔
جاگیں اس سے پہلے کہ سب ایک ایک کرکے اس ملک سے بھاگیں ۔۔۔
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
جب بھی کسی کرپٹ کی کسی ادارے سے شکایت کرو تو وہ کہتے ہیں ثبوت دو ۔ اگر ثبوت ہم نے دینے ہیں تو آپ کے تحقیقاتی ادارے کس کام کے ؟
اور یہ سچ تو انٹارکٹیکا کی پہاڑیوں پر بیٹھا بھی جانتا کے کہ پاکستان ایک ملک ہے جہاں بدترین مالی کرپشن سرکاری عہدیدار کرتے ہیں ۔ حیرت ہے آپ نہیں جانتے ۔
@IamHaiderSN عین ممکن ہے کہ کچھ نام نہاد صحافی قیدی نمبر 804 کے لئے کوکین لے کر بنی گالا جاتے رہے ہوں، ظاہر ہے مشہور یوٹیوبر یا نامور اینکرز کی گاڑیوں کی چیکنگ پولیس نہیں کرتی ہوگی
پنکی کے معاملے میں صرف وہ ہی شخص پھنسایا جاسکتا ہے جو کوکین استعمال کرتا ہو اور اس کا پتہ بلڈ ٹیسٹ سے لگ جاۓ گا۔ اگر کسی شریف آدمی کو پنکی پھنساۓ گی تو اُس کا بلڈ ٹیسٹ سچ بتادے گا۔
The Iranian Foreign Minister is coming to Pakistan first, from where he will take a line of action and move forward. Despite this, some intellectually blind people are saying that Iran does not trust Pakistan. These ignoramuses should know that Pakistan is the only gateway for Iran through which a path can be made. No other powerful country in the world is acceptable to both America and Iran at this stage. On the other hand, Pakistan is also close to Saudi Arabia, which is a plus point for Iran. Lastly, there is as much public hatred against Israel in Pakistan as there is in Iran, and this is also a plus point for Iran. #Iran
@nadia_a_mirza@SdqJaan سانحہ گل پلازہ کے متاثرین نے ظفر جے ڈی سی والے کی امداد واپس کی اور جو کچھ کہا ویڈیو میں صاف ہے کہ ہماری سندھ حکومت نے بہت مدد کی، ہمیں کسی زکوٰۃ کی ضرورت نہیں، اس کے بعد آپ سیاست کرنے کا کوئی اور راستہ تلاش کریں
@KElectricPk What the fuck K electric is doing with it's consumers my place is shut down from so many months and you are sanding me KMC charges rs 400 every month which is against the KE rules and only 1 unit bill is Rs2100 can you please explain it?