سو فیصد درست بات سر ۔ ہم بہت معمولی سے شاید زرے سے بھی زیادہ چھوٹے لوگ ہیں جب ہم فوج کی تعریف کرتے ہیں تو ہمیں القابات ملتے ہیں ۔ جب کل کے طاقتور ترین لوگ بھی یہ ہی کام کررہے ہوں تو ہمارے جیسے کمزور لوگ کس طرح اپنی الگ مسجد کھڑی کردیں ، نہ عقل اسے مانتی ہے نہ زمینی حقائق ، نہ ہی ہم نے انتخاب لڑنا ہے کہ فوج کی حمایت سے شرمائیں یا گھبرائیں ۔
Can you name just one person who came to you with the offer, saying we are ready to allow you to leave the country ? Just one name? People are already sick of your blatant lies
جس جنرل باجوہ نے ملک کا بیڑہ غرق کیا، اسے عمران خان نے “ایکسپوز” ہو جانے کے بعد بھی تیسری بار ایکسٹینشن کی آفر کیوں کی؟
کوئی انصافی مجھے اس کا منطقی جواب دے دے، میں عمران خان پر تنقید چھوڑ دوں گا۔
ٹوئیٹ کرنا ایک کیفیت کا نام ہے جب آپ اُس کیفیت میں ہوں تو غصہ ٹوئٹر پر نکالتے ہیں کوئ اور بات کرکے، جیسے آپ کا ملازم اچانک بھاگ گیا، انٹرنیٹ نے کام کرنا چھوڑ دیا، ٹریفک بہت بُری طرح جام، ائرپورٹ پر فلائیٹ گھنٹوں لیٹ وغیرہ وغیرہ میں آپ کی جو کیفیت ہوتی ہے وہ آپ کو ٹوئٹر پر لے آتی ہے۔
یا پھر آپ بہت ہی زیادہ شُغل کے موڈ میں ہوں ۔۔۔
@ShahzadiRai@KElectricPk ہمارے علاقے میں زیرو لوڈ شیڈنگ ہے۔ لیکن بہت سے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے اور اسکی وجہ بجلی چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی بھی ہے۔ آپ کس علاقے کی شکایت کر رہی ہیں؟