ALHAMDULILLAH with the BLESSINGS OF ALLAH ALKABIR DEVELOPERS WELCOME EUROPEAN DELEGATION AT AL KABIR HEAD OFFICE
WE ARE GOING TO COLLABORATE WITH EUROPEAN INSTITUTIONS FOR HOSPITAL EDUCATION HOTEL CHAINS AND SHOPPING MALLS AND MUCH MORE at KINGS TOWN and ALKABIR ORCHARD
WE ARE ALKABIR WE ARE PAKISTAN
الحمدللہ اج اپنے والد محترم چوہدری عبدالعزیز صاحب اور ان کے مرشد محترم جناب پیر سید غلام جیلانی صاحب کے مزار اقدس پر حاضری دی اور حضرت پیر غلام جیلانی صاحب کے صاحبزادہ پیر سید نعیم الحسن پیر سید روح الحسن پیر سید مظفر حسن نے خصوصی طور پر دعاؤں سے نوازا اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور تمام مرحومین کے درجات کو بلند فرمائے اور جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے والدین اس دنیا کی سب سے بڑی نعمتیں اللہ تعالی سب کے والدین کو سلامت رکھے
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔
یہ اطلاع اہلِ ایران اور عالمِ اسلام کے لیے نہایت صدمے کا باعث بنی ہے۔
ہم ایرانی قوم سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
#ChaudhryAurangzeb#PakistanZindabad#PTE
رجب کا چاند نظر آ گیا ہے
أَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ۔
اے اللہ کریم! ہمارے لئے رجب اور شعبان کے مہینے میں برکت عطا فرمائیے اور ہمیں رمضان تک پہنچا دیجئے۔
الحمدللہ پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ ٹریننگ پروگرام کا اغاز کر دیا گیا چیئرمین الکبیر گروپ چوہدری اورنگزیب کی جانب سے پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ ٹریننگ پروگرام کا اغاز کر دیا گیا پاکستانی نوجوان کامیاب بزنس مین بننے کے لیے اس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں رجسٹریشن کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03379646577
بلوچستان میں معصوم لوگوں کی جان لینے والے دہشتگردوں کے خلاف فی الفور آپریشن کا آغاز کیا جائے اور ان کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے محترم فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب قوم پاک فوج کی طرف امید سے دیکھ رہی ہے فیصلہ کن آپریشن وقت کی ضرورت ہے
بلوچستان میں معصوم لوگوں کی جان لینے والے دہشتگردوں کے خلاف فی الفور آپریشن کا آغاز کیا جائے اور ان کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے محترم فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب قوم پاک فوج کی طرف امید سے دیکھ رہی ہے فیصلہ کن آپریشن وقت کی ضرورت ہے.
چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب
Alhamdulillah an international standard state of art hospital is now operational at Alkabir town phase 2 main Raiwind road Lahore, Alhamdulillah we committed we Delivered
توحید پر اتنے پکے رہو کہ لوگ تمہیں اہلِ حدیث سمجھنے لگیں، امر بالمعروف ونہی عن المنکر اور صحابہ کرام سے اتنی محبت کرو کہ لوگ تمہیں دیوبندی سمجھنے لگیں، عشقِ رسول صل الّلہ علیہ وآلہ وسلم اتنا دل و زبان و عمل میں رکھو کہ لوگ تمہیں بریلوی سمجھنے لگیں، اور اہلِ بیت سے اتنی شدید محبت رکھو کہ لوگ تمہیں اہلِ تشیع سمجھنے لگیں. لیکن جب کوئی پوچھے کہ تم کس فرقے سے ہو تو کہہ دینا کہ میں بس مسلمان ہی ہوں اور میں الّلہ کی پناہ مانگتا ہوں فرقہ واریت سے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر اسرار احمد رحہ
❤️❤️❤️
چیئرمین پاکستان تحریکِ اتحاد چوہدری اورنگزیب صاحب نے سید قاسم علی شاہ صاحب سے ملاقات کی، شاہ صاحب کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیشں کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
#ChaudhryAurangzeb
تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! یہ عید آپ کے لیے خوشیاں، محبتیں، اور قومی یکجہتی کا پیغام لائے دعا ہے کہ ہمارا وطن ہمیشہ سلامت، خوشحال اور متحد رہے۔
جنرل عاصم منیر واقعی ایک بہادر سپہ سالار ہیں جنہوں نے بھارت کو شکست دے کر یہ ثابت کیا کہ وہ حقیقت میں فیلڈ مارشل عہدے کے مستحق ہیں ہم ان کو یہ اعزاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں