حج کے مقدس موقع پر میں تمام حجاجِ کرام اور اہلِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ عظیم عبادت ہمیں اتحاد، صبر، اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کا حج قبول فرمائے
اور ہمارے وطنِ عزیز سمیت پوری امتِ مسلمہ پر
اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔
یہ اطلاع اہلِ ایران اور عالمِ اسلام کے لیے نہایت صدمے کا باعث بنی ہے۔
ہم ایرانی قوم سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
#ChaudhryAurangzeb#PakistanZindabad#PTE
وطنِ عزیز کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
ہماری افواج کسی بھی جارحانہ عزم کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔
پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
#PakistanZindabad#ChaudhryAurangzeb#PTE
Happy Birthday to our honorable and visionary leader!
Your tireless efforts, selfless service, and unwavering commitment to the people continue to inspire millions. May you be blessed with good health, wisdom, and strength to lead our nation toward peace and prosperity.
بلوچستان میں معصوم لوگوں کی جان لینے والے دہشتگردوں کے خلاف فی الفور آپریشن کا آغاز کیا جائے اور ان کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے محترم فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب قوم پاک فوج کی طرف امید سے دیکھ رہی ہے فیصلہ کن آپریشن وقت کی ضرورت ہے
بلوچستان میں معصوم لوگوں کی جان لینے والے دہشتگردوں کے خلاف فی الفور آپریشن کا آغاز کیا جائے اور ان کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے محترم فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب قوم پاک فوج کی طرف امید سے دیکھ رہی ہے فیصلہ کن آپریشن وقت کی ضرورت ہے.
چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب
توحید پر اتنے پکے رہو کہ لوگ تمہیں اہلِ حدیث سمجھنے لگیں، امر بالمعروف ونہی عن المنکر اور صحابہ کرام سے اتنی محبت کرو کہ لوگ تمہیں دیوبندی سمجھنے لگیں، عشقِ رسول صل الّلہ علیہ وآلہ وسلم اتنا دل و زبان و عمل میں رکھو کہ لوگ تمہیں بریلوی سمجھنے لگیں، اور اہلِ بیت سے اتنی شدید محبت رکھو کہ لوگ تمہیں اہلِ تشیع سمجھنے لگیں. لیکن جب کوئی پوچھے کہ تم کس فرقے سے ہو تو کہہ دینا کہ میں بس مسلمان ہی ہوں اور میں الّلہ کی پناہ مانگتا ہوں فرقہ واریت سے۔
شی�� الاسلام ڈاکٹر اسرار احمد رحہ
❤️❤️❤️
چیئرمین پاکستان تحریکِ اتحاد چوہدری اورنگزیب صاحب نے سید قاسم علی شاہ صاحب سے ملاقات کی، شاہ صاحب کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیشں کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
#ChaudhryAurangzeb
آج ساڑھے چودہ سو سال کے بعد بھی یہ اعزاز صرف امام عالی مقام حسین ابن علی علیہ السّلام کے پیروکاروں کے حصے میں ہی آیا ہے کہ وہ سر کٹانے کو تو تیار ہیں لیکن یزید کے سامنے سر جھکانے کو تیار نہیں !
چیئرمین پاکستان تحریکِ اتحاد چوہدری اورنگزیب
#ChaudhryAurangzeb