آج کل نئے انتظامی یونٹس بنانے کی باتیں چل رہی ہیں اسلام آباد بھی تو ایک چھوٹا سا انتظامی یونٹ ہے جو آپ سے چل نہیں رہا اور 14 بچوں کی جان چلی گئی ہے ۔ اس جانی نقصان کی اگر حکومت ذمہ دار نہیں تو لواحقین کی تسلی اور ہمدردری کے لیے اپوزیشن والوں سے ہی استعفی لے لیں شاید پھر وہ ذمہ دار ہیں
طلال چوہدری سے سوال
فوج میں کرنل کی بیوی کا رولا: کاکروچ کنٹرول کے لئے اب بیانیہ بنایا جارہا ہے۔۔۔ آپ بتائیں کہ اس کرنل کی بیوی کے ساتھ کوئی بھلا کیسے ہراسمنٹ کرسکتا ہے؟ کہانی کا دوسرا رخ بھی سن اور دیکھ لیں۔
لنک:
https://t.co/9Htlj3RuRD
مصطفی کمال ہو یہ موجودہ سیٹ اپ میں موجود دوسرے وزراء !! یہ اتنے کم ظرف اور بے حس ہیں ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ یہ غیرت کھا کر عزت سے خودبخود استعفی دیں
دوسری بات یہاں " استعفی بیجھنے والے بھی بے غیرت ہیں اور جنہوں نے استعفی قبول کرنا ہے وہ بھی بے غیرت ہیں "
مصطفی کمال پدی کی کرپشن کی فائل میرے پاس ہے، اس پدی کو عوام نے ریجیکٹ کیا ہوا تھا اسے انگلش کا ایک لیٹر دے دیں اگر یہ وہ پڑھ لے تو مجھے پکڑ لینا
وسیم اختر کے ماضی میں ذہنی مریض مصطفی کمال کے بارے میں تاثرات
اس لڑکی کو تو جانتے ہونگے نا جس کو بچانے کیلے پوری فورس آگئی تھی
حالانکہ اس نے نشہ کی حالات میں ایک ٹیچر اور اسکی بیٹی کو اپنی گاڑی تلے روند ڈالا تھا
آج تک اس پر کوئی مقدمہ درج ہوا؟
یا صرف انہیں کی عورتوں کی عزتیں ہیں باقی بھیڑ بکریاں رونڈ ڈالو
🚨🚨 بریکینگ نیوز : صحافی سید ذیشان عزیز نے ٹاؤٹس کا بیانیہ واڑ کر رکھ دیا ۔!!!!🔥🔥🔥🛑
سب ٹاوٹس بیانیہ بنارہے ہیں کہ اگر کوئی غیرت مند شخص ہوتا ۔ تو وہ یہی کرتا جو کرنل نے کیا ۔ اچھا جی! پی ٹی آئی کیساتھ جب یہ چیزیں ہوئی تھی ۔ تو یہی ریاست ان کے گھروں کے اندر گھسی, خواتین کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا گیا ۔ دوپٹے چھینے گئے ۔تو کیا وہ سب لوگ بغیرت تھے, جنہوں نے گولیاں نہیں چلائی؟ آپ عجیب قسم کا بیانیہ بنارہے ہیں ۔ کہ 26 کروڑ میں بس ایک وہی مرد قلندر غیرت مند تھا ۔ جس نے آکر گولیاں چلا دی؟ باقی سب تے بغیرت اے ۔ عجیب بیانیہ ہے ۔🔥🔥🚨
دھرتی ماں کا انتقام۔۔۔!!!
" کسی نہتے قیدی کی بدعا عرش تک یقینا ضرور پہنچی ھوگی جو استقامت اور صبر و عجز کا پہاڑ ھے جو راہ حسینیت کا مجاھد ھے جو اتنا عظیم بن چکا ھے کہ عظمت بھی گھبرا اٹھی۔۔۔یہ ریاست اسکے صبر و استقامت کا بوجھ اب شاید نہ اٹھا سکے ۔۔ اب 80 سالہ قائم عالیشان محل میں دراڑیں ڈلنے جارھی ھیں ۔۔۔زمین بوس ھونے کیلیے تیار یہ عالیشان محل دھڑام سے ضرور گریگا جسکے گرنے کی اوازیں دور دور تک جائیگی اس محل کے مکینوں پر خوف طاری شروع ھوچکا دھشت سے گھگیاں بندھ چکی ھیں نہ جانے کیا ھوجایے کی بلا انکے سر پر سوار ھے۔۔اب انکی باری ھے عوام اپنی باری گزار چکی ۔۔اسکی چکی بہت باریک پیستی ھے چکی کے چلنے کی اواز اب بہروں کو بھی آنا شروع ھے ۔زمین اور ریاست کا مالک فقط رب العالمین ھے کوئی بندہ بشر نہیں ۔یہ سب کچھ اسی کی ملکیت ھے ۔۔زمین پر عزت اسی کیطرف سے ھوتی ھے فنا بھی وھی کرتا ھے ۔یہ صرف ڈھیل دی جاتی ھے ملکیت نہیں ۔۔البتہ مائی زمین۔۔ نصیب والوں کو چند گز ضرور دے دیتی ھے۔۔۔ورنہ فقط دانت ھی مل پاتے ھیں ۔۔۔جو عبرت پکڑ لے تو پکڑ لے ورنہ عبرت ھی غائب ھوجاتی ھے۔۔۔۔اور لگتا یہی ھیکہ وہ غائب ھوچکی ھے ۔۔اب کرداروں کے غائب ھونے کا وقت شروع ھوا چاھتا ھے ۔۔۔زمین نجس اور ناپاک وجودوں کو تہس نہس کردیتی ھے اور زمین یہی کرنے جارھی ھے اسے حکم مل چکا ھے زمین کے خزانوں کی کنجیوں کے مالک اور علم کے شہر ْﷺ کی دعا سے بننے والی ریاست کیلیے علم کے دروازے ابو تراب نے ی��نی مٹی کے باپ مولا علی عل نے یہ فرمایا تھا کہ کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ھے مگر ظلم کی نہیں ۔
میں یہ اقرار کرتا ہوں کہ 2024 کے انتخابات میں بشمول ہمیں بھی جو سیٹیں ملیں وہ بھی فارم 47 کے تحت Manage کر کے دی گئیں۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری
@AslamGhauriJUI
لاہور پی پی 173 راجگڑھ: میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے لنگر پر پول��س گردی اور فروعونیت!
ہینڈلرز کے اشارے پر پولیس کا میلاد کی تقریب پر دھاوا۔ لنگر تقسیم کرنے والوں پر تشدد، 16 افراد گرفتار اور 2 شہری جلتے تیل کے کڑاہے میں گر کر شدید زخمی!
زبیر نیازی کی والدہ سمیت 20 سے زائد خواتین اور بچوں کو مکان میں باہر سے تالے لگا کر محصور کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ شرجیل نیازی، سعدیہ ایوب، مبین احمد اور خالد اعوان سمیت متعدد شہری گرفتار۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال، شہریوں کو حراساں اور موبائل فونز چھینے جا رہے ہیں۔
@zubairniazi