کہتے ہیں ملٹری آپریشن پر سائن کرو، نہیں کروں گا، خدا کی قسم جان کی بازی لگا دوں گا، لیکن ان کی پالیسی نہیں مانوں گا۔ سہیل آفریدی
#pakistan@SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
لانگ مارچ کا آج چوتھا دن ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے متنی تک ہمارا قافلہ پہنچ چکا، مگر پورے راستے میں نہ کوئی توڑ پھوڑ ہوئی، نہ ایک گملہ ٹوٹا۔ یہ ہمارے کارکنان کے پُرامن اور ذمہ دار ہونے کا واضح ثبوت ہے۔
جو لوگ ان محبِ وطن پاکستانیوں پر انتشار اور تخریب کاری کے گھٹیا الزامات لگا رہے ہیں، انہیں اپنے آپ پر شرم آنی چاہیے۔ یہ لوگ کسی فساد کے لیے نہیں، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں۔ ہم اپنا آئینی اور قانونی حق استعمال کرتے ہوئے اسی پُرامن جذبے کے ساتھ اسلام آباد کی جانب اپنا سفر جاری رکھیں گے۔
#سر_بکف_میدان_میں
Closed to million of protesters have taken to the streets in Kohat, Pakistan, demanding the release of former Prime Minister Imran Khan, who has been jailed since 2023.
Right now, there are thousands of brave people in Pakistan demanding the release of political prisoners, including Imran Khan.
I stand with the Pakistani-American community advocating for human rights in Pakistan, free and fair elections, and the right to protest peacefully.
جب وقت بدلے گا تو ہم سب کو KP جا کر ہر اس انسان کا ہاتھ چومنا چاہیے جو اس مارچ میں شامل ہوا ہے۔ پورے ملک کی رہنمائی کر رہے ہیں، بلکہ دنیا میں جتنے پاکستانی ہیں، ان سب کی رہنمائی کر رہے ہیں وہ! چھا گئے ہیں KP والے، سلام تمام مارچ کرنے والوں کو۔ آپ سب کا دل سے شکریہ! جبران الیاس
#pakistan @agentjay2009
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔