ڈی جی نے سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ لیکن ابھی تک آواران ، خضدار ، چاغی اور مستونگ میں پاکستانی فوج کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
چچ چچ چچ چچ
کنٹینرز کی وجہ سے خوف پھیلتا ہے، لوگ باہر نہیں نکلتے، مارکیٹوں کو نہیں آتے، تاجروں کا کاروبار متاثر ہوتا ہے، ان کنٹینرز کے اندر بھی سامان اور ادویات ہوں گی، کنٹینرز کیوں لگاتے ہو؟ احتجاج کرنے والے تمہیں کھا جائیں گے؟ زیادہ مسئلہ ہوا تو ہیلی کاپٹر میں اڑ جانا،تم سب کے پاس ہیلی کاپٹر ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
مشرف نے کہا تھا کہ بلوچستان کا مسئلہ تین سرداروں کی وجہ سے ہے ، آج نا تو نواب اکبر بگٹی ہے، نا ہی سردار عطاء اللہ ہے اور نا ہی نواب خیر بخش مری ہے تو یہ بلوچستان کے حالات بہتر کیوں نہیں ہوئے
یہ مسئلہ سردار نہیں بلکہ بند کمروں کی پالیسیاں ہیں اور اب یہ وہی پالیسیاں خیبرپختونخوا میں مسلط کرنا چاہتے ہیں، لیکن راستے میں عمران خان کی حکومت پختونوں کے مستقبل کی خاطر رکاوٹ بن گئی ہے
ہم قبائلی پاکستان کے لیے تھے پاکستان کے لیے ہیں اور پاکستان کے لیے رہیں گے لیکن ہم تمہاری ڈالری جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے
ہم تمہیں اپنے خون کی قیمت پر باہر جزیرے خریدنے نہیں دیں گے، فلیٹس خریدنے نہیں دیں گے، ہمارے خون سے آپ ڈالر نہیں کماؤ گے
ہم ہر اس عمل سے بغاوت کریں گے جس کی قیمت ہمارا سر ہو
سہیل آفریدی
”انٹرنیشنل میڈیا پر آج اگر پاکستان کے حوالے سے کوئی خبر گردش کرتی ہے تو وہ عمران خان کی ناحق جیل ہے۔ گزشتہ 4 سال سے عمران خان کا نام اور تصویر تک دکھانے پر پابندی عائد ہے مگر اس کے باوجود اگر کوئی ملکی سیاست کا اصل موضوع ہے تو وہ ہے عمران خان۔ تحریک انصاف کا جو لانگ مارچ لکی مروت سے شروع ہوا تھا وہ اب پشاور کے قریب پہنچ چکا ہے۔ یہ پاکستانی سیاست کا ایک بڑا لانگ مارچ دکھائی دیتا ہے، جس کی وجہ سے لاہور اور اسلام آباد میں بوکھلاہٹ دیکھی جا سکتی ہے۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
میں نے سہیل آفریدی کو کہا اگر آپ نے عمران خان کے بغیر کوئی فیصلہ کیا میں آپ کی محالفت کرو گا سب سے پہلے
اسلئیے میں نے اصرار کیا عمران خان سے ملاقات کیے بغیر ہم اس مزاکرات کو مسترد کرتے ہے اور وزیراعلی نے اس بات کی تائید کی
*عدالتوں کی توہین ایسے ہوتی رھی ھے*
سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات 90 روز میں نہیں ہوئے،فوجی ٹرائل کے قیدیوں کو اپیل کا حق نہیں دیاگیا۔
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا تھا۔کہی قیدیوں کی رہائی ہوئی لیکن سپریم کورٹ کے آڈرز نہیں مانے گئے، کورٹس کی توہین کرتے رھ،
*لیکن لانگ مارچ ضرور روکیں گئے،کیونکہ ہائیکورٹ کا فیصلہ ھے*۔
جہاں انصاف صرف ایک طرف جھکے وہاں نظام ایک تماشہ بن جاتا ھے۔
اب تو قوم کے جاگنے سے پہلے سپریم کورٹ جاگ جائے،
آخر کب تک ؟؟؟
جنرل صاحب کہتے ہیں 'بنیان مرصوص'۔
قرآن مجید میں اس سے مراد ایک مضبوط اور سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے۔
بنیان مرصوص کے لیے جو کردار درکار ہے، وہ آپ لوگوں میں نہیں پایا جاتا۔ بنیان مرصوص وہ لوگ ہیں جو ظلم کے وقت صبر کرتے ہیں، جنگ میں عزم و ہمت کا مظاہرہ کرتے ہیں، تکلیف میں توکل کرتے ہیں اور اپنے معاملات میں ایماندار ہوتے ہیں۔
آپ کے پورے لشکر میں ایسا ایک بھی شخص نہیں ہے۔ آپ کا لشکر چوروں اور بے ایمانوں کا لشکر ہے۔
میں نے یہی بات نواز شریف سے بھی کہی تھی۔
پاکستان میں پہلا مارشل لاء لگا، پھر دوسرا، تیسرا اور چوتھا مارشل لاء لگایا گیا۔ پہلے مارشل لاء کے دوران سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے جن ججوں نے یہ مؤقف اپنایا کہ ہم نے آئین کا حلف اٹھایا ہے اور جنرل ایوب کی ماتحتی میں کام کرنے سے انکار کیا، ان غریبوں کو نوکریوں سے نکال کر گھروں کو بھیج دیا گیا۔
اسی طرح ضیاء الحق اور پرویز مشرف سمیت دیگر مارشل لاء ادوار میں بھی جن ججوں نے اصولوں کی خاطر استعفے دیے، ان کے ساتھ یہی سلوک ہوا۔
چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان, قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا زوپ میں عوامی اجتماع سے خطاب
جج انصاف نہ کرے تو اسکی تنخواہ حلال ہے یا حرام ؟
اگر فوج معصوم لوگ قتل بھی کرے ، بیڈرومز میں کیمرے بھی لگائے ، مینڈیٹ بھی چھینے ، گھر بھی توڑے ، کرپشن بھی کرے اور سمگلنگ بھی تو ایسے میں فوج کی تنخواہیں حلال کیسے ہیں ؟
لکی مروت : ٹاؤن کمپلکس لکی مروت میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی و سابق ضلعی ناظم اشفاق خان میناخیل پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ و اغوا کرنے کی کوشش،مذاحمت پر نامعلوم افراد فرار،ترجمان وزیر اعلی خیبر پختون خواہ
خیبر پختونخوا کا اسٹیک ہولڈر آپ سے کہہ رہا ہے کہ میں 100 دن میں امن لا سکتا ہوں، تو پھر دیر کس بات کی؟
آئیں، بیٹھیں، میں پالیسی دیتا ہوں، عمل درآمد میری ذمہ داری ہے۔ نہ میرے معصوم لوگ شہید ہوں گے، نہ پولیس اور فوج کے جوان، اور نہ اربوں روپے خرچ ہوں گے۔
2006 سے 2024 تک آپریشنز ہوئے، لوگ بے گھر ہوئے—کیا کسی کو معلوم ہے کہ آج بھی میرے قبائلی عوام کے کتنے بقایاجات باقی ہیں؟
— سہیل آفریدی
Check the expressions of people at Long March (these are the Day 3 Highlights). They are full of Hope and can feel the victory that is near, InshaAllah.
Quite a contrast in body language of Marchers and the Govt/Puppet Master, who look quite decimated!
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار