International oil prices actually decreased during last week. Yet petrol prices increased mainly due to increase in petroleum levy which has no connection with international oil prices.
This government doesn’t stop punishing poor citizens.
جعلی پروفیسر کو شاید علم نہیں کہ 2035تک ا یک ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کیلئے ہر سال 7 فیصد کی گروتھ چاہیے جبکہ پچھلے چار سال ن لیگی اوسط گروتھ 2 فیصد ہے
تین سال میں ملک سیٹ کر دیں گے، اسحاق ڈار
چار سال ہو گئے ملک تو سیٹ نہیں ہوا ، کرپٹو کرنسی کا کاروبار اور اس میں اغواکاری ، بھتہ خوری ، زیادتی ضرور سیٹ ہو گئی ہے DAR ling کی
نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی کشمیر الیکشن کی تیاریاں زوروں پر! الیکشن کمپین کیا ہو رہی ہے 1( اپوزیشن جماعت تحریک انصاف پر الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی 2) Bat کا انتخابی نشان بین 3) جن امیدواروں پر شبہ تھا تاکہ وہ تحریک انصاف کے ہو سکتے ہیں وہ سب جیل میں یا مفرور 4) جو عمران خان کا پوسٹر لگائے یا نام لے غائب۔۔۔ یہ ہے وہ کمپین جس کوالیکشن کہا جاتا ہے!! اور دلچسپ بات یہ ہے اس کے بعد وہ کامیابی کا جشن بھی منائیں گے:) #Kashmir
پاکستان کی اس سال کی ایکسپورٹس 30.5 بلین ڈالر ہے جبکہ ریمیٹنس 41.5 بلین ڈالر اندازہ کریں اس ملک کے حالات کا جس کی ریمینٹنس 36 فیصد ایکسپورٹس سے زیادہ ہیں تو وہاں پر معاشی صورتحال کیا ہوگی اور جن کے سر پر ملک چل رہا ہے ان کو نہ ووٹ کا حق اور نہ کم امدن والوں کو ایئر ٹکٹ پر رعایت
ترجیحات دیکھیے، سر دھنیے: پاکستان نے تین ہائیڈل پاور منصوبوں کو سرد خانے میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں 700 میگاواٹ کا آزاد پتن، 1,124 میگاواٹ کا کوہالہ اور آٹھ میگاواٹ کا کتھائی II شامل ہیں۔ جبکہ اسلام آباد ائیر پورٹ کی توسیع کیلیے 200 ارب اور کھاریاں موٹروے کیلیے 200 ارب دستیاب ہیں۔
کسانوں سے گندم 2500 سے 3500 تک فی من خریدی گئی ہے، ابھی گندم کا ریٹ 4200 سے 4500 روپے فی من تک پہنچ گیا ہے۔ میرا اندازہ ہے اکتوبر یا نومبر تک قیمت 5000 سے 5500 روپے من تک پہنچ جائے گی
آٹا خریدنے والے مریں گے، مڈل مین پیسے کمائے گا، کسان کیلئے تو ذلالت ہی ہے
2 سال سے لکھ رہے ہیں کہ کسانوں کو مناسب قیمت نہ ملی تو گندم کا شارٹ فال آئے گا، کسانوں کو مافیا بولا گیا، کہا کرپشن کے راستے روک دیے۔ ایکسپریس کی خبر کے مطابق، 35 لاکھ ٹن کا شارٹ فال، 20 لاکھ ٹن درآمد کرنا ناگزیر۔ یہاں کسانوں کو روپے دینے تھے، اب بیرون ملک کسانوں کو ڈالر دیں گے
پنجاب میں ایک طرف 11 ارب کا جہاز خریدنا بالکل نارمل بات ہے، دوسری طرف اسی پنجاب میں 23 سال کے اقرار نے 10 ہزار روپے بجلی کا بل آنے پر خودکشی کی ہے
اشرافیہ کی مراعات اور غریبوں کی لاچاری میں اتنا فرق شاید ہی دنیا میں کہیں ہو، تباہی مقدر ہے
🚨 عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے انکا علاج ہونا چاہیے عمران خان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا اس کی ٹیسٹ رپورٹس سامنے آنی چاہئیں عمران خان کے معالجین کو رسائی ہونی چاہیے ہمیں عمران خان کی قید تنہائی ختم کروانی ہے جو کہ ہم ابھی تک نہ نہیں کروا سکے
علیمہ خان
جس کے نام پر حکومت لے کر بیٹھے ہیں اُس کے لیئے لائحہ عمل نہیں دی رہے
وہ شخص عمران خان جو چائے کے ساتھ دوسرا بسکٹ نہیں دیتا تھا اُس کے نام کی حکومت بنا کر یہ بیغیرتیاں کرتے پھرتے ہیں
کل فلک جاوید نے جو حقیقت بیان کی اُس پر چمچوں کو کافی مرچیں لگی ہوئی ہیں
سچ کتنا کڑوا ہوتا ہے
26 ویں آئینی ترمیم کے بعد جسٹس مظہر نے تین بڑے فیصلے دیئے ۔
پہلا :سپریم کورٹ کے آرڈر کو کالعدم قرار دے کر سویلین کے ملٹری ٹرائلز کو جائز قرار دیا ۔
دوسرا: اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز بشمول جسٹس ڈوگر کی ٹرانسفر کو قانونی قرار دے دیا۔
تیسرا: پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے حوالے سے اپنے ہی فیصلے کی نظر ثانی کی ۔
پاکستان میں کئی ججز دباؤ اور دھمکیوں کا سامنا کر رہے ہیں، ایماندار ججز تاریخ میں سرخرو ہوں گے،خیبرپختونخوا سے تحریک شروع کرنے کا وقت آ گیا ہے، عمران خان پہلے ہی تنظیم سازی اور سوشل میڈیا مہم کی ہدایات دے چکے ہیں،عمران خان کے پرانے ٹویٹس آج کے حالات سے مطابقت رکھتے ہیں، عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے ان کے پرانے پیغامات دوبارہ جاری کیے جائیں، اگر آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹس جاری نہ ہوئے تو ہم اپنے اکاؤنٹس سے شیئر کریں گے، علیمہ خان
بلوچستان میں ریاستی اداروں کی بے بسی واضح ہے۔ حکومت کی جو پالیسی ہے اس میں سیاست شامل نہیں، جب آپ آئیڈیا کے خلاف جنگ لڑتے ہیں تو وہ صرف ہتھیاروں سے نہیں لڑی جاتی، فواد چوہدری
کبھی تختی ہٹاتے ہیں کبھی تصویر چھپاتے ہیں۔۔ بھلا ایسے بھی کبھی تاریخ سے نام مٹاۓ جا سکتے ہیں۔ کبھی قانون قدرت کے خلاف بھی چلا جا سکتا ہے۔۔ حقیقت تو یہی ہے کہ وہ اس ملک کی تاریخ کا چمکتا دمکتا ستارہ ہے۔۔ اور رہے گا۔۔ باقی اپنا منہ کسی کو لال کرنا ہے تو شوق سے کرتا پھرے۔