”پاکستان میں حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، عاصم منیر کے ہاتھ پیر پھولے ہوئے ہیں کہ اب ملبہ کس پر ڈالا جائے۔ علیمہ خانم اور عمران خان کی بہنوں کی جانب سے جس تحریک کا آغاز کیا گیا ہے وہ آنے والے دنوں میں بہت بڑی ہو جائے گی۔ یہ بہنیں صرف عمران خان کی رہائی کیلئے سراپا احتجاج ہیں ورنہ نہ انہیں سینیٹر بننا ہے، نہ کوئی وزارت لینی ہے۔ “
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
@KaliwalYam@aminuallah10 اصل حقیقت یہی ھے کہ یہ لوگ عمران خان کی رہائی چاہتے ھی نہیں ہیں : ھم سب کو علیمہ خان پر اعتبار ھے بہنیں ھی اپنے بھائی کی تکلیف سمجھ سکتی ہیں
ویسے اس علی محمد خان ڈرامے کی پی ٹی آئی میں کوئی جگہ نہیں ھے
علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے سٹریٹ مومنٹ شروع کردی ہے، جو کام تحریک انصاف کی تنظیم، ایم این اے، ایم پی ایز، سینٹرز اور وزیر اعلی نے کرنا تھا وہ کام علیمہ خان کر رہی ہیں،
جو کام پی ٹی آئی قیادت کو کرنا چاہئے تھا ، وہ علیمہ خان کو کرنا پڑ رہا ہے۔ کتنے مہینوں سے وہ کہہ رہی تھیں لیکن کسی نے نہ سنا۔ آج وہ خود میدان میں نکل آئی ہیں۔ پر سوال یہ ہے کہ عوام اور کارکنان ان کے ساتھ جڑیں گے؟
It's not about politics.
It's about 2 sons of a great father
Why there is mo solid effort
From your side .
@Kasim_Khan_1999
قاسم خان ولد عمران احمد خان نیازی
آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی بندش کر کے جو کھیل ہو رہا ہے لوگ اس پر معلومات نہ ہونے کے باعث بول نہیں رہے
مگر جب رابطے بحال ہونگے تو پتہ چلے گا کہ چناروں کے پتے یوں بکھر گئے ہیں کہ انہیں سمیٹنے کی کوئی صورت نہیں رہی
وقت سے پہلے بولنا کب سیکھیں گے🤕
اسحاق ڈار کے بیٹوں نے جو کیا وہ تو انتہا کی درندگی ہے
یہ ان خواتین کی جاۓ مخصوصہ پر شیشے کے ٹکڑوں سے زخم کرتے رہے
جو خواتین کے بیانات لیے گئے اسکی کاپی ان کی نہیں دی گئی انہوں نے وہاں پر لکھ لیا ہو گا جو شیشے یا بلیڈ سے زخم خواتین کو دیے گئے اس میں خواتین کی مرضی تھی
اعتزاز احسن
بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر
حضور تقصیر معاف ۔ آپ نیوز اینکر نہیں۔
بھارت ذمہ دار ہے تو آپ کا کام بھارت کی مشہوری نہیں اسکے خلاف ایکشن لینا ہے۔
"بھارت بھارت " سن سن کر ہمارے کان پک گئے اور آپکی جوابی کاروائی کی خبر کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے
کسی ایمبولینس نہیں بلکہ ڈاٹسن پک اپ پر 8 شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں بلوچستان کی اس ترقی کا ثبوت ہیں جو بقول ڈی جی آئی ایس پی آر دشمنوں سے برداشت نہیں ہو رہی
تین سال کی قید حوصلہ نہیں توڑ سکی۔ اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے، حقیقی آزادی کی جدوجہد کو ہر گلی، ہر شہر، ہر آواز تک پہنچانا ہے۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی