لاہور میں چھت گرنے سے 14 معصوم بچوں کے المناک جانی نقصان پر دلی رنج ہوا۔ یہ ننھے پھول قوم کا مستقبل تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مجھے بتایا ہے کہ وہ مصمم ارادے کے ساتھ اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کروا کر مجرمان کو قرار واقعی سزا دلوائیں گی۔ اللہ تعالیٰ بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ، زخمیوں کو کامل شفا اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
امریکی صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں ، سب سے اہم بات یہ معاہدہ اسلام آباد اکارڈ کے نام سے جانا جائے گا اور یہ ہی بات پاکستان دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ، مودیوں اور یہودیوں سمیت ہر پاکستان دُشمن پر لعنت بے شُمار
جاپان سے لے کر سعودی عرب تک، کوالالمپور سے لے کر کاسابلانکا تک، اور ماسکو سے لے کر ہندوستان تک آج جس قوم کا نام عزت و وقار کے ساتھ گونج رہا ہے، وہ پاکستان ہے،وزیر اعظم شہبازشریف
اس صدی کا سب سے بڑا امن معاہدہ
یہ اویس نورانی کا فخر ہے یہ پاکستان کے ہر شہری کا فخر ہے۔
اور جو کوئی بھی اس پر ماتم کناں ہے اللہ اس کے دل کو جہنم کا گڑھا بنا دے۔
بلاول کو حافظ حفیظ الرحمان نے رگڑ دیا
پانچ سال بعد آکر جھوٹ بولتے ھوں
صدر گورنر چیرمین سینٹ انجواے بھی کررھے ھوں باتیں بھی
میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑا تھو نہیں چلے گا
28 May 1998 was a defining moment in our national history - a day when Pakistan demonstrated to the world that it would never compromise on its sovereignty, security, dignity, or right to self-defence.
As we commemorate Youm-e-Takbeer today, we pay glowing tribute to Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, who laid the foundation of Pakistan’s nuclear programme, and to Quaid Muhammad Nawaz Sharif, whose bold, courageous, and resolute leadership in May 1998 transformed that vision into reality despite immense international pressure.
We also honour Dr. Abdul Qadeer Khan, Dr. Samar Mubarakmand and the countless brilliant scientists, engineers, valiant armed forces personnel, and all those associated with the nuclear programme, whose dedication, sacrifice, and unwavering commitment made Pakistan’s defence invincible.
Youm-e-Takbeer remains a symbol of national unity, unwavering resolve, and the collective strength of all elements of national power in safeguarding Pakistan’s independence while ensuring peace and strategic stability in the region.
On this historic day, let us renew our pledge to build a strong, prosperous, united, and self-reliant Pakistan founded on faith, unity, and discipline.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
عیدالاضحیٰ کے بابرکت اور پر مسرت موقع پر میں تمام عزیز اہل وطن اور پوری اُمتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس عظیم مذہبی تہوار کی خوشیوں اور جذبہ ایثار و قربانی کی حقیقی روح سے بہرہ مند فرمائے۔
یہ عید ہمیں عظیم الشان سنت ابراہیمی کی یاد دلاتی ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی حکم الٰہی کے سامنے مکمل سپردگی اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی بے مثال اطاعت و فرمانبرداری کا روشن استعارہ ہے۔
یہ مقدس سنت ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ اعلی اور مقدس مقصد کے لیے اپنی جان، خواہشات اور مفادات قربان کر دینا ہی اصل میں ایمان کی معراج اور اہل وفا کا طرۂ امتیاز ہے۔
قربانی کا جذبہ دراصل ہمیں خود غرضی، تنگ نظری اور ذاتی مفادات سے بلند ہو کر انسانیت کے لیے ہمدردی، ایثار اور احساس ذمہ داری اپنانے کا درس دیتا ہے۔
مادر وطن کے دفاع اور دہشت گردی کے واقعات میں جان قربان کرنے والے شہداء کی قربانی, ہمارا قومی فخر ہے۔
عید کا روحانی موقع اس امر کا بھی متقاضی ہے کہ ہم انفرادی اور اجتماعی سطح پر اپنے گرد و نواح میں تنگ دست، غرباء اور مستحق افراد کا خصوصی طور پر خیال کریں اور عید کی خوشیوں میں انکو شامل حال رکھیں۔
جذبہ ایثار اور اتحاد و یگانگت ہی قوموں کی زندگی میں دائمی یکجہتی اور پائیدار ترقی کا ضامن ہے.
آج کے دن میں پوری قوم کی جانب سے اپنے فلسطینی اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عیدالاضحیٰ کی حقیقی برکتوں سے مالا مال فرمائے، ہماری قربانیاں قبول فرمائے اور دنیا کو امن، محبت اور ہم آہنگی کا گہوارہ بنائے۔ آمین!
عیدالاضحیٰ مبارک!
بلوچستان میں معصوم جانوں پر ہونے والا بزدلانہ وار پوری قوم کے دل پر حملہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ میں شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
“شریف اسپیڈ” صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ کارکردگی کی پہچان بن چکی ہے، اسی لیے عالمی کمپنیاں بھی پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر خوش ہیں۔ چیئرمین علی بابا جوزف سی سائی
چائنہ کو اس وقت مہنگی لیبر کا سامنا ہے ، وہ کمپنیاں جو مہنگی لیبر cost سے پریشان ہیں آپ سب کو پاکستان انے کی دعوت دیتے ہیں ۔
آپ لوگ اپنے مشینری پاکستان میں لگائیں اور ہمارے لوگوں کے ساتھ شراکت دارئ کریں