@CTV_Digital @Shafqat_Mahmood@PTIofficial@SaeedGhani1@ChMSarwar@MansoorAzamQazi@Shafqat_Mahmood Aap fazool ma apni advertisment kar raha ho..
Bakwas system ha pakistan ma na hi internet ha aor khuch areas ma light ka issue ha. Aap apni advertisement kalia bachon ka future kharab kar raha ho, Third class quality of education provide kar ka.
@SyedYawarBukha3 No sir it’s to much difficult for students to pay their fees in this difficult sittuation because mostly students belonging from lower middle class faimlies
مفتی کفایت اللہ صاحب کو کس جرم میں گرفتار کرلیا کیا انکا جرم یہ تو نہیں کہ اس نے اللہ کے گھروں کو کھول رکھنے کا اعلان کیا تھا مفتی صاحب کو رہا کرو ایسا نہ ہو کہ ہم سب باہر آجائے اور آپ خود کو گھر سے باہر نہیں نکل سکیں گے💪💪💪
#We_Stand_With_MuftiKifayat
ملک میں تمام کاروباربند ماسوائے تعلیم فروشی کے،جوبندہونےکے باوجود بل بھیجےجارہاہےہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کی کم از کم3ماہ کی فیسیں معاف کی جائیں یاپھرپورےسمیسٹرکی آدھی فیس وصول کی جائے۔ آن لائن کلاسز کےنام پروالدین کولوٹنےکاسلسلہ بندکیاجائے۔
آج میڈیا پر کوئی ٹاک شو نہیں ہوا
آج کوئی سرکاری آفسر یا عوامی نمائندہ یا وزیر اعلی کا نوٹس نہیں آیا
کیونکہ یہ بچی قصور کی زینب نہیں یہ ایک خیبر پختون خواہ کے علاقے کاکاصاحب کی بچی ہے جہاں ایک ڈی ایس ان جی کیا کہ ایک اینکر بھی نہیں گیا
#justiceforhooznoor
جمیعت علماءاسلام {ف} کی واحد شخصیت
جسے اھلسنت والجماعت کےکارکنان جمیعت کی تمام تر صف اول کی قیادت سےزیادہ محبوب سمجھتے ہیں۔۔
انکی حق گوئی،
دلیری،
ظلم کے خلاف صف اول پہ آکر بولنا،
یقیناً یہی اھل حق والوں کی نشان ہے
اللہ پاک آپکو دشمنان اسلام سے ہمیشہ محفوظ رکھے
@MuftiKifayatJUI
اٹارنی جنرل انور منصور خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پرویز مشرف بیمار تھے انہیں سنے بغیر فیصلہ نہیں دینا چاہئیے تھا انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ظلم ہے کیا اکبر بگٹی بھی بیمار نہیں تھے ایک بیمار شخص کا پہاڑوں میں پیچھا کیا گیا اس پر ظلم کس نے کیا تھا؟بگٹی پر ظلم کا حساب کون دیگا؟
At this time only one journalist stood against Musharaf who broke the constitution of Pakistan..
After hearing @HamidMirPAK I still believe that there is a person in Pakistan who always stand with constitution and truth. I salute you sir @HamidMirPAK
پرویز مشرف کو بچانے میں اندرونی ھی نہیں بیرونی ھاتھ بھی شامل
مجھے ذاتی طور پہ سفارتکاروں نے کہا کہ اسکے معاملہ پہ اپنا موقف تبدیل کریں کیونکہ اس نے ھمارے لئے بہت خدمات انجام دی ھیں ۔ حامد میر
مشرف اپنے اقتدار کے لئے امریکہ کو بھی گارنٹیاں دیا کرتے تھے نا(ویڈیو اگلی ٹویٹ میں ):1
I can’t understand Govt policy That half part of Govt Support student Union And half filed FIR against students. FIR against Iqbal lala is the brutal act of Govt. Govt irritate him in Lahore instead Of Give respect to him.. #Shame act of Govt
زبان کی "نرمی"
الجھے ہوۓ مسائل کو دور کردیتی هے
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
نرمی اختیار کرو کہ
نرمی انسان کو "زینت" بخشتی ھے
اور سختی انسان کوعیب دار بنادیتی هے.
یا اللہ ہم سب کو نرمی اختیار کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین
صحت وایمان کی دعاوں کے ساتھ
صبح بخیر