ہم ڈاکٹر ادیب رضوی کیساتھ مل کر ایس آئی یو ٹی کی سہولت کو گوجر خان، سرگودھا اور ڈی آئی خان میں بھی شروع کرنے جارہے ہیں
چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی
بلاول بھٹو زرداری
#SIUT#SindhGovt#PPP@BBhuttoZardari
یہ نہایت خوش آئند بات ہے کہ ایس آئی یو ٹی جیسے اہم منصوبے کا افتتاح کیا جا رہا ہے۔ 18ویں ترمیم کے بعد این آئی سی وی ڈی، این آئی سی ایچ اور جناح اسپتال کی کارکردگی اور خدمات کو مزید بہتر بنایا گیا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری۔
@BBhuttoZardari
We are delivering high-quality treatment, not just in #Karachi, but also in cities like Gambat. Among all our achievements, the initiative I take the greatest pride in is our public-private partnership, with #SIUT as its flagship project: Chairman @BBhuttoZardari
آج ہم ایک فائیو اسٹار ہوٹل کو جدید فائیو اسٹار ہیلتھ کیئر سہولت میں تبدیل کر رہے ہیں۔ کراچی کو ہمیشہ سے معیاری صحت کی خدمات کے مرکز کے طور پر پہچانا جاتا ہے،" چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری۔
@BBhuttoZardari
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت گندم کاشت کاروں کے امدادی پروگرام کا جائزہ اجلاس
اجلاس وزیر زراعت سردار محمد مخش خان مہر، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، سیکریٹری وزیراعلیٰ عبد الرحیم شیخ، سیکریٹری زراعت محمد زمان ناریجو اور سندھ بینک کے صدر انور شیخ کی شرکت
Chairman Bilawal Bhutto Zardari is set to inaugurate the Dialysis & Lithotripsy Units at SIUT, Shahrah-e-Faisal, Karachi today a major step forward in expanding free, quality healthcare access for all.
#HealthForAll#SIUT
نیشنل گیمز اٹھارہ سال بعد ایک بار پھر کراچی، سندھ میں منعقد ہو رہے ہیں، جو ہمارے لیے فخر اور خوشی کا باعث ہے۔ اتنے طویل وقفے کے بعد سندھ کو نیشنل گیمز کی میزبانی کا اعزاز مل رہا ہے۔
@MuradAliShahPPP
کراچی: 35 ویں نیشنل گیمز کا افتتاح 6 دسمبر کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کریں گے
سندھ حکومت کی ہائی لیول کمیٹی کا 35ویں نیشنل گیمز 2025 کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس
اجلاس کی صدارت وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر اور وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے کی۔
#PPP Sindh government has set a new benchmark in public service by establishing a state-of-the-art 55-bed dialysis center at SIUT Shahrah-e-Faisal, ensuring quality healthcare for all.
#SIUT#HealthForAll@BBhuttoZardari
میں ڈآکٹر ادیب رضوی صاحب کا شکر گزار ہوں جب سے ہمیں سندھ حکومت ملی یے اور جو کام سندھ حکومت ڈآکٹر ادیب رضوی ساتھ ملکر کرتے ہیں وہ میرے لیے قابل فخر ہے چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری
#SIUT#SindhGovt#PPP@BBhuttoZardari
عمارت کراچی کا ایک نمایاں لینڈ مارک ہے۔ جو بھی کراچی آتا ہے، وہ اس عمارت کے بارے میں ضرور جانتا ہے۔ اس کی تاریخ ہمارے شہر کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ اس کی کہانی تاج محل سے شروع ہوتی ہے اور پھر SIUT تک آتی ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#PPP#SindhGovt#SIUT
ہم ڈاکٹر ادیب رضوی کیساتھ مل کر ایس آئی یو ٹی کی سہولت کو گوجر خان، سرگودھا اور ڈی آئی خان میں بھی شروع کرنے جارہے ہیں
چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی
بلاول بھٹو زرداری
#SIUT#SindhGovt#PPP@BBhuttoZardari
سندھ میں صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کر رہے ہیں،
ڈاکٹر ادیب رضوی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں جنہوں نے ایس آئی یو ٹی کو سول اسپتال کے ایک وارڈ سے ملک کا سب سے بڑا نیٹ ورک بنا دیا ہے،
ایس آئی یو ٹی اسپتال میں پورے ملک سے لوگ علاج کیلئے آتے ہیں
خصوصی افراد سماجی ترقی کے اہم ستون ہیں، یہ لوگ بیشمار صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
#SIUT #SindhGovt #PPP
@MuradAliShahPPP
لائیو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس وقت SIUT ٹرسٹ اسپتال شارع فیصل میں جدید ترین ڈاکٹر سید ہارون احمد ڈائیلاسز سینٹر اور زبیدہ مصطفی لیتھوٹرپسی یونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ یہ جدید مراکز سندھ حکومت کی صحت کے شعبے میں تاریخی سرمایہ کاری کا ثبوت ہیں، جہاں مریضوں کو عالمی معیار کی ڈائیلاسز، گردے کے امراض کا علاج اور لیتھوٹرپسی سروسز مکمل طور پر مفت فراہم کی جائیں گی۔
@BBhuttoZardari
#SindhForAll