اگر ہم نے اسرائیل کو بروقت نہ روکا تو وہ پوری دنیا کے ساتھ وہی کرے گا جو اس نے فلسطینیوں کے ساتھ کیا ہے، ہسپانوی ایم پی لون بیلارا
#PublicNews#PublicUpdates
"پاکستان میں قید ہمارے والد، سابق وزیراعظم عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ جیل میں ان کے بنیادی انسانی حقوق سلب کیے گئے ہیں اور ملاقاتوں پر پابندی ہے۔ ان کی رہائی کے لیے مداخلت کی جائے؛ عمران خان کو ان کے خاندان اور ڈاکٹرز تک رسائی دی جائے!"قاسم اور سلیمان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
@Kasim_Khan_1999
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan