ملک ڈوب رہا ہے اور وفاقی جاہلوں کی ٹیم عمران خان فوبیا میں پاگل ہو چکی ہے، انہیں پرواہ ہی نہیں ملک کی اور نہ کبھی تھی کیوں کہ ان کا ایجنڈا ہمیشہ سے اور ہے۔
@PTIofficial@ImranKhanPTI
پاکستان کو اس رجیم چینج آپریشن میں بہت زیادہ نقصان پہنچ چکا ہے
تنکا تنکا کر کے جوڑے گئے آٹھ ارب ڈالر زر مبادلہ اڑا دیا گیا ہے
روپیہ ایشیا کی بدترین کارکردگی والی کرنسی بن چکا ہے
مہنگائی پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہو چکی
قابض ٹولہ تو بے حس ہے
غلطی سدھارنے کی بجائے عدلیہ پر
تحریک انصاف کی تاریخ ساز جیت کے بعد لوٹے MPA مسعود مجید کی دہائی اور صفائیاں!
"ارطغرل غازی کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کیلئے ترکی گیا تھا، اب بھی @ImranKhanPTI کے ساتھ ہوں"
پہلت بھی امریکہ اور اندرونی غدار, ہینڈلرز سازش کر کے رجیم چینج آپریشن کرتے تھے لیکن اس بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں. ٹکر کا خان ملا ہے. پنجاب کا حق لے لیا ابو وفاق سے اپنا حق لیں گے.
#رجیم_چینج_ناکام