🚨پختونخوا میں گورنر راج کے کارنامے شروع۔
یہ غمزدہ اور مایوس نوجوان کہتا ہے کہ گورنر یہاں پر خود ایا اور کہا کہ یہ سب تجاوزات ہیں گرا دیں ہم نے انہیں کہا کہ یہ ہمارے پاس NOC ہے اور میری کروڑوں روپے کی فارمیسی ہے لیکن انہوں نے ایک نہ سنی اور میرا کاروبار تباہ کر دیا، میں نے تو ابھی ابھی کاروبار شروع کیا تھا نوجوان ہوں اور انہوں نے میرے ساتھ یہ ظلم کیا تو میں اور مجھ جیسے نوجوان خاک اس ملک میں پیسہ لگائیں گے کوئی نہیں لوگ یہاں کی لاقانونیت سے بھاگیں گے، اس ملک میں راتوں رات منتخب حکومتیں ختم کر دی جاتی ہیں گورنر راج لگا دیا جاتا ہے یہ ملک رہنے کے قابل ہی نہیں۔
عمران خان کا پراجیکٹ شوکت خانم اور نواز شریف کا قرضہ اتارو ملک سنوارو ایک ہی وقت میں شروع ہوئے تھے۔ لگتا تھا شوکت خانم نہیں بن سکے گا لیکن بن گیا لیکن قرضہ اتارو ملک سنوارو کا کچھ نہیں ہوا اور لندن میں فلیٹ بن گئے۔
اب تک سعودی عرب میں بنگالی مرد و عورت کی سزائے موت کے حوالے سے جتنی خبریں سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں وہ جھوٹ ہیں
سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کے وہ دونوں میاں بیوی تھے سعودی عرب نے کہیں نہیں کہا وہ میاں بیوی تھے
بلکہ کیونکہ ہم نے تحقیق کرنی نہیں ہوتی اس لیے جھوٹ سن کر پھیلا دو جو مرد نذرال السلام قتل ہوا اس کے والد کا بیان موجود ہے جس میں اس نے کہا وہ عورت اس کی بیوی نہیں تھی اور بنگال دیشی حکومت نے بھی کہیں نہیں کہا وہ اس کی بیوی تھی
دوسرا جھوٹ یہ ہے کے بوسا لے رہے تھے ایسی بات کہیں رپورٹ نہیں ہوا بلکہ کہا گیا فحش حرکت کرتے ہوئے پکڑے گے اب فحش حرکت کا مطلب ہر کوئ سمجھتا ہے بچہ نہیں ہے سعودی عرب میں باقاعدہ ٹرائل چلا اور دونوں کو اپیل کا حق بھی دیا گیا تھا
تیسرا جھوٹ بنگال دیش نے اس فیصلے پر احتجاج کیا ہے بنگلہ دیش نے اس بات پر احتجاج کیا ہے کے سزا دینے سے پہلے ویانا معاہدے کے مطابق ہمارے سفارت خانے کو کیوں نہیں بتایا گیا
ایک اور بات کہی جا رہی کے کوئ مغربی ملک کا جوڑا یہ کرتا تو سعودی عرب یہ سزا دیتا
کسی بھی غیر مسلم کو حدود حرم میں آنے کی اجازت نہیں ہے اور حدود حرم صرف مسجد الحرام نہیں ہے دوبارہ چیک کر لیں کہاں تک کا علاقہ ہے
اس میں مزید ایک بات واضح رہنے چاہے میں بذات خود سمجھتا ہوں یہ سزا زیادہ تھی کوڑوں تک رکھی جاتی تو بہتر تھا مگر سعودی عرب نے سزا سنا پر نہیں توہین پر دی ہے اور توہین کی سزا موت ہی ہے سعودی قانون کے مطابق اگر کسی کو سعودی عرب کا یہ قانون نہیں پسند تو یہ قانون پاکستان میں بھی ہے یہاں تو ہم کہتے کم سے کم توہین کے قانون میں توبہ کی شق بھی ڈالی جائے تو ہمیں گالیاں پڑتی
انسانی جان جانے پر ہمیں افسوس ہے مگر حددو حرم کی حساسیت کے حوالے سے سخت فیصلہ کیا گیا
نیچے قتل ہونے والے کے باپ کا بیان موجود ہے وہ کہہ رہا عورت اس کے بیٹے کی بیوی نہیں تھی
جو آگ 9 مئی کے بعد پنجاب میں لگی تھی آج اس آگ نے مکمل طور پر خیبرپختونخوا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
پختون کلچر کی روایات کو اڑایا جا رہا ہے
گھروں کی دیواریں بغیر کچھ سوچے سمجھے پھیلانگی جا رہی ہیں
اور عمران خان کے ساتھ نارووا سلوک ہو رہا ہے
اس ملک میں جمہوریت اور عدالتیں سوالیہ نشان ہیں یہ کیسے جمہوری ملک ہے. 🔴
مفتی ظفر اللہ ہاشمی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
عاصم منیر آج اس جانب بڑھ رہے ہو جو جنرل یحی خان نے 1971 میں تاریخ قائم کی تھی
اس نے ڈھاکہ کے میدان میں ہتھیار پھینکیں اور تم لوگوں کو اسے فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کرتے شرم نہیں آئی تھی،
مولانا فضل الرحمن 🔥🔥
جو کہتا تھا، ’’میں فوج کے اینٹیں بجا دوں گا‘‘، وہ آج صدرِ پاکستان ہے۔
جو کہتی تھی، ’’اس وردی کے پیچھے دہشت گردی ہے‘‘، وہ آج وزیرِاعلیٰ ہے۔
جو کہتا تھا، ’’فوج ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا جائے گی‘‘، وہ آج وزیرِدفاع ہے۔
اور جو کہتا تھا، ’’یہ ملک بھی میرا ہے، فوج بھی میری ہے‘‘—
وہ آج ناحق قید میں ہے۔
اس سے بڑا المیہ اور اس نظام کا اس سے بڑا مذاق کیا ہوگا؟
جس طرح اس وقت کے ڈکٹیٹر جنرل یحییٰ نے شیخ مجیب کا مینڈیٹ چوری کیا تھا بلکل ویسے ہی عاصم منیر نے عمران خان کا مینڈیٹ چوری کیا ہے ۔۔!!
#گورنر_راج_نامنظور
میں ایک فوجی کا بیٹا ہوں، احسن ابدال کیڈٹ کالج سے پڑھا ہوں، مجھے اپنے ملک کی فوج کیوجہ سے اب شرم آتی ہے میرا ملک اس نہج پر اس فوج کیوجہ سے پہنچا ہے
ہمارے جرنیل دنیا کے امیر ترین جرنیل ہیں آپ اپنی تنخواہ سے اتنے امیر کیسے ہو سکتے ہیں
پاکستانیوں کے لیے :
" خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردی کے تعاون نہیں کرتی "
انگریزوں کے لیے :
خیبرپختونخوا حکومت کم عمری کی شادیوں کے خلاف تعاون نہیں کرتی جو کہ بین الاقوامی ڈیمانڈ ہے "
پیٹ میں مروڑ خیبرپختونخوا پر قبضہ ہے اور کچھ نہیں
یہ 22کروڑ کا ملک اب منافقت سے نہیں چل سکتا یہ کوئی طریقہ نہیں ایک جرنیل مجاہدین بناۓ اور دوسرا انہیں دہشتگرد کہے پچھلے 70سالوں سے یہ چل رہا ہے اگر ایسا چلتا رہا خدانخواستہ خدانخواستہ پھر مشرقی پاکستان جیسا سانحہ ہو سکتا ہے
رانا ثناء اللہ جمہوریت پسند والا
بلوچستان میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔
وہاں گورنر راج لگانے کی باتیں کیوں نہیں ہو رہی؟
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے استعفیٰ کیوں نہیں مانگا جا رہا؟