مجھے 6.5 ماہ جیل میں ہو گئے ہیں لیکن عدالت انصاف نہیں کررہی۔ عظمیٰ بخاری کبھی جیل میں پیش نہیں ہوں گی۔ پوری دنیا میں کہیں بھی ججز سہولت کاری کا کام نہیں کرتے انہیں عظمیٰ بخاری کو یہاں بلانا چاہیے اور کوئی ثبوت ہے تو پیش کرے ورنہ مجھ سے معافی مانگے، فلک جاوید خان
🛑پاکستان میں یزید کی حکومت ہے🛑
بچوں اور عورتوں کو گاڑیوں سے نکال کر تشدد کر کے گرفتار کر رہے ہیں اور ان کی گاڑیاں خود توڑ رہے ہیں سول کپڑے میں نامعلوم افراد💔
بریکنگ 🚨
جن کے پاس عہدے ہیں اگر وہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے،بارش میں نہیں بیٹھ سکتے،گرفتاری نہیں دے سکتے تو پھر اپنے عہدے چھوڑ کر کسی دوسرے کو دے دیں جو ہاتھ کھڑا کر کے کہے میں وزن اٹھانے کو تیار ہوں۔ علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی قیادت کو سخت پیغام
🚨اہم ترین
اگر ابھی عمران خان کی ضمانت ہو جائے ہم عمران خان کو سیدھا شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد لیکر جائیں گے اور انکا فوری علاج کروائیں گے عمران خان کی صحت پر ہمیں شدید تشویش ہے عمران خان کتابیں تک نہیں پڑ پا رہے ان کو کیا پتہ اب کچھ نظر آ بھی رہا ہے یا نہیں ۔
علیمہ خان
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
وہ لمحہ جب آج کے دن 14 مارچ 2023 کو غیر قانونی طور پر زمان پارک لاہور میں عمران خان کے گھر پر حملہ کیا گیا۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
میں نے خود اسرائیلیوں کو فلسطینی بچے زندہ جلاتے ہوئے دیکھا ھے، ساری دنیا کو ایران غلط لگتا ہے لبنان غلط لگتا ہے لیکن کسی کو ظلم کی انتہا کرنے والا اسرائیل اور امریکہ نظر نہیں آ رہا
(امریکی ملٹری انٹیلیجنس آفیسر)
#Iran#IranWar#IranWar2026
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے عاصم ریجیم ایکسپوز کردیا🛑
ایران سے پاکستان میں پیٹرول کی بڑے پیمانے پر اسمگلنگ سنگین معاشی اور قومی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ اندازاً سالانہ 2.25 ارب لیٹر ایرانی پیٹرول غیرقانونی طور پر آتا ہے، مالیت تقریباً 685 ارب روپے
سب سے اہم مطالبہ 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
علیمہ خان کی اپیل 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
اگر پی ٹی آئی یہ عہد کر لے کہ روڑ اس وقت کھلیں گے جب عمران خان باہر آئیں گے تو یقین کریں عمران خان باہر آ جائیں گے
پورے ملک میں اور خاص طور پر پختونخواہ میں سڑکوں کو بلاک ہونے سے روکنا ریاست کے لیے تقریباً ناممکن ہے
دوائی نہیں رہائی دوائی نہیں رہائی دوائی نہیں رہائی چاہیے دوائی ہم خود لے لیں گے ہمیں خان کی رہائی چاہیے اور ہر صورت میں چاہیے یہ پوری پاکستانی قوم کی ڈیمانڈ ہے
دوستوں یقین جانو یہ بھی تم ہی تھے جو اپنے کپتان کے ساتھ ہونے والی نا انصافی پر نکلے تھے۔۔۔
تب تو صرف اقتدار کا معاملہ تھا ، اب تو اُس کی جان کا معاملہ ہے "نکلو اپنے کپتان کی خاطر"