جس نے ایک ساتھ سب بغارتوں پی لعنت بجھنی ہے تو یہ سب کی تصویر پیش خدمت ہے
جینا ہو سکی اپنا حصہ ڈالیں
اب بس تصویریں ہی نظر آئیں گی انکی۔۔۔
یازیدی تولے پی لعنت بیشمار 🙌
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
حامد میر نے گواہی دی کہ جنرل باجوہ نے شہباز گل کو عمران خان کیخلاف استعمال کرنے کی پوری کوشش کی ، مگر شہباز گل نے جنرل باجوہ کو ملنے سے انکار کر دیا،
جبکہ عمران خان کی کابینہ کے بہت سے ارکان اس دوران جنرل باجوہ سے ملتے رہے
شہباز گل نے عمران خان نال وفا کر کے پنجاب دا مان رکھ لیا
شاباش گل صاحب !!
@SHABAZGIL
خرم ذیشان کی طرف آنکھ اُٹھا کر بھی دیکھا تو آنکھیں نکال دیں گے۔
جلد ہی فیصل واڈا کے گلے میں کُتے کا پٹہ باندھ کر سڑکوں پر گھمائیں گے۔ یہ نمک حرام اس ملک کا سب سے بڑا دہشتگرد اور غدار ہے۔ ہماری جماعت میں بھی یہ بہت بڑا ناسور تھا۔
اصل دہشت گرو یہ خود ہے اور اس کے ناجائز والدین ہیں جن کے کندھے کو استعمال کر کے یہ سیاست کر رہا ہے۔
اس گھٹیا شخص کا انجام کچھ اچھا نظر نہیں آ رہا۔
🚨بھٹو سیاست دان تھا اس لیے سولی پر چڑا دیا یحییٰ خان جرنیل تھا اس لیے جھنڈے میں لاپیٹ کر دفنا دیا ؟
جرنل کی بات سنو جو ملک وقوم کا وفادار تھا
کوئی بھی جرنل ہو خلاف قانون آئین کام کریں کورٹ مارشل کروا دیں الٹا لٹکا دیں اسکو تاکہ عبرت بن جائے
مرحوم جنرل 👍👌❤️🤲
عمران خان نے مجھ سے کہا انسان کے پاس 3 طاقتیں ہیں، روحانی، اخلاقی اور جسمانی، سب سے کمتر جسمانی ہے، ہم نے روحانی و اخلاقی طاقت کے ساتھ کھڑے رہنا ہے، کسی کے پاس خواہ ٹینک بندوقیں ہوں وہ پسپا ہونگے، روحانی و اخلاقی طاقت یقیناً فتحیاب ہوگی، سلمان اکرم راجہ