@tayyabaraja_ محترمہ آپ کی مشہورِی اس کے علاوہ بھی ہو رہی ہے خیر سے آپ کا دوپٹہ پھینکنا آپ کو ساری عمری کی کمائی اور روٹیاں دے گیا ہے سکون سے اپنی ماڈلنگ اور مشہورِی پہ فوکس کرے آپ خیر سے ٹک ٹوکر اور v لوگر سے لیڈر بن گئی ہیں مرشد اپنا پیغام اپنے وكلا کے ذریعہ دیتے ہیں نہ کہ آپ کو ٹویٹ کرنے کا
@SabeeKazmi786@fawadchaudhry@ImranIsmailPTI ایک گانا گا کر گورنر بن گیا دوسرا صرف گھر سے اپنا آپ لے کر نکلتا تھ�� باقی سب سپانسرز کا تھا پنجاب میں pti کا باپ بنا تھا جب وقت آیا تو دوسری پارٹی کی کانفرنس میں بیٹھ گیا اور کورٹ میں دوڑ لگا دی
دونوں مرشد کا نام بیچتے رہے ہیں ورنہ تو نائب ناظم نہیں بن سکتے 🙄🖐️
@Husnainrafique_@Farah1947 کوئی موقع نہیں جانے دیتا یہ دھکے سے بنا توتلا وی لوگر بس بنی گالا کا چکر لگا 25 مئی لونگ مارچ کے بعد رزلٹ آپ کے سامنے ہے اور فیصل جاوید خان اور عثمان بسرا کی مہربانیاں ہے
@janat_fatima1@ImranRiazKhan آج تو رش ہونا ہے نمبر ٹانگنے کا وقت ہے جب مشکل وقت تھا یہ سب اپنے اپنے بلوں میں تھے آج سب منظر پہ ہ��ں اور وہ سانڈ بھی واپسی کے لئے رسے تڑوا رہا ہے دراصل آج کل جیب سے لگنے پڑ رہے ہیں اس لئے
@SabeeKazmi786 سبی بھائی سیاست کی دوکان بند ہو جانی ہے جناب کی اور اس کے علاوہ ان کو آتا بھی کچھ نہیں تو اب یہ ایکٹنگ تو کرنی پڑے گئی ابھی تو پیچھے اور بہت ہیں جو پر تول رہے ہیں واپسی کی اور آخر میں قربانی دینے اور جیل کاٹنے کو ورکر اور ایسے سانڈ وزارتوں کے لئے 🖐️😬
@AshfaqueNaila@Hammad_Azhar@PTIOfficialISB@seemabiatahir کیوں ائے باہر اتنا کافی نہیں کے پورے پنجاب کو تن تنہا چلا رہے ہیں اور اتنے زبردست فیصلے کر رہے ہیں اتنی اچھی لیڈر شپ ��امنے لا رہے ہیں اور ان کی لیڈر شپ کوالٹی کا واضح ثبوت ہمارے سینٹرل پنجاب کے صدر جناب اعجاز منہاس صاحب ہیں
بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ 🙄🤲
@PTIPunjabPK جان کی ایمان پاؤں تو ایک عرض کروں ہمارے ایک عدد پنجاب کے صدر ہیں ان کو بھی تھوڑی سی پنجاب کی ہوا اور دن کی دھوپ لگوائے نہیں کچھ ہو گا ان کو یا صرف ٹکٹس کے ٹائم اور ورکرز کے ساتھ زیادتی کے ٹائم ہی ایکٹو ہونا ہوتا ہے ؟
سب سے بڑا صوبہ اور اُتنا نااہل صدر اور اس کی لابی🙏🙄
@PTIofficial جان کی ایمان پاؤں تو ایک عرض کروں کے شبلی فراز اور حماد اظہر کو پنجاب کی بھی ہوا لگوائے کیوں کے pti پنجاب کے بہت کرتا دھرتا ہیں یا صرف ٹکٹس کے ٹائم ہی ایکٹو ہوتے ہیں ۔۔۔۔
@SabeeKazmi786 کمال کرتے ہیں پانڈے جی آپ بھی جن کے ہاتھ میں پنجاب کی بھاگ دوڑ ہے وہ صرف ٹکٹس اور ڈھاڑی کے ٹائم ایکٹو ہوتے ہیں آپ نے دیکھ کر ٹویٹ کرنا ہے پنجاب سے کتنے MPA اور MNA جو جیتے یا ہرے ہیں اور ریزرو سیٹ کی ٹھیکے دار pti ویمن ونگ وہ اس جلسے میں ہوں اسپشلّی لاہور سے ؟؟؟
@FarhatAbbas_PTI@PTIofficial آپ مہربانی کر کے pti کو معاف کر دیں پتہ نہیں کب آپ کا راضی نامہ ہونا ہے کب آپ کا 50 کلو کا پیٹ بھرنا ہے ایک قاریہ ٹیچر کی اتنی کامیابی اور کمائی کافی نہیں کہ ابھی کچھ باقی ہے آپ صرف پارٹی میں ٹکٹس اور ڈھاڑی کے وقت ایکٹو ہوتے ہیں اس کے علاوہ ایک ٹکے کی effort نہیں آپ کی🙏🖐️
@mipakwatan@PTIPunjabPK@sherafzalmarwat جان کی ایمان پاؤں تو عرض کروں کے ایسا ایک بیان ہمارے پنجاب کے صدر جناب حماد اظہر صاحب سے دلوا دیں یا وہ صرف ٹکٹس کے وقت ہی ایکٹو ہوتے ہیں ۔۔۔۔🙏
@soulful7867@Farah1947 پی ٹی آئی کی مریم نواز ہیں یہ بھی صدقے جاؤں اپنے مرشد عمران خان کے جس سے بات کر لیں جس سے حال پوچھ لیں وہ نیلسن منڈیلا خود کو سمجھنے لگتا ہے بہت معذرت کے ساتھ فیمیل اس میں سریفرست ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کی کوئی 30 سے 40 فیصد خواتین ہیں جو کام کرنے والی ہیں ساری پارٹی میں۔۔۔🙏
@ImranRiazKhan اِن وکیلوں کو گھر میں کوئی دوسری دفعہ دال نہیں دیتا اور یہ یہاں ترام خان بن رہے ہیں میرے مرشد عمران خان کا کیسی کو بلانے کی دیر ہے بس وہ اس دن سے خود کو منڈیلا سمجھنے لگتا ہے اور فیملیز میں جیلسی اور ایک دوسرے کی ٹانگیں کیچنا ختم ہیں
@ImranRiazKhan اور جناب نے یہی چوال جنرل الیکشن میں بھی ماری ہے اور کچھ ٹکٹس تو کانفرنس کرنے والوں کو بھی دی ہیں یہ ایک ٹولہ تھا کچھ سے تو جان چھوٹ گئی کچھ باقی ہیں ابھی
@ImranRiazKhan عمران بھائی یہ پنجاب کی بدنصیبی رہی ہے کہ اس کو ہمیشہ صدر جنرل سیکٹری تحفے ملے ہیں ہسٹری دیکھ لے حماد اظہر جیسا proud اور خود پسند بندہ پورے پنجاب میں نہیں اور اس بات کا آپ سروے کروا سکتے ہیں باقی یہ ��رشد کا فیصلہ نہیں مال جو لیا یہ اس پہ فیصلہ ہوا ہے اور شرم پھر نہیں ہے موصوف ک
@ImranRiazKhan عمران بھائی اس کا خیال ہے کہ اگر وہاب ریاض جیسا سپورٹس منسٹر بن سکتا ہے اور بعد میں چیف سیلیکٹر تو میں اس سے کہیں بہتر ہوں بس اسی لالچ میں اپنی کروا بیٹھے ہیں اور میں یقین سے کہتا ہوں جیتنا چانس اس نکمے کو دیا اتنا کیسی کو بھی ملتا تو اس کا ریکارڈ لا لا سے اچھا ہونا تھا