@arifhameed15 آہو، تے فیر سارا تسی لے جاؤ. ہمیں کون سا کوئی فائدہ ہونا ہے. ہم دعا مانگیں گے کہ پاکستان میں تیل، گیس سونا سب کچھ نکلے، بس تم چوروں کے ہوتے ہوئے نہ نکلے.
اس خبر کے مطابق
اس بل کے تحت کسی شخص کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جا سکتے ہیں، جائیداد ضبط کی جا سکتی ہے، موبائل فون اور لیپ ٹاپ قبضے میں لیے جا سکتے ہیں، سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرائے جا سکتے ہیں، اور الیکٹرانک نگرانی میں رکھا جا سکتا ہے یہ اقدامات عدالت سے سزا ثابت ہونے سے پہلے بھی کیے جا سکتے ہیں، صرف انٹیلی جنس کمیٹی کی رائے یا پولیس کی کارروائی کی بنیاد پر اس قانون کی جڑیں برطانوی دور کے Criminal Tribes Act 1871 اور Habitual Offenders Act 1918 جیسے قوانین سے ملتی ہیں، جن کے ذریعے لوگوں پر عدالتی فیصلے کے بغیر پابندیاں لگائی جاتی تھیں۔
بھولنا مت 🚨
کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
کہا جاتا ہے کہ ہماری پارٹی میں جمہوریت نہیں ہے، میری پارٹی میں جمہوریت کی سب سے بڑی مثال میں ہوں، میرے جیسے ورکر صرف تحریک انصاف میں چیئرمین بن سکتا ہے۔ ہمیں تین کروڑ ووٹ ملے ہیں، یہاں بیٹھے ہمارے ارکان میں کوئی بھی عمران خان کا کوئی بھائی، بھانجا بھتیجا نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہر
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
بھارت کی جانب سے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں دیا گیا بیان نہ صرف ناقابلِ قبول ہے بلکہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے۔بھارت کو کشمیریوں کا ہمدرد بننے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ جس ریاست کے ہاتھ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ہزاروں شہداء کے خون سے رنگے ہوں، جو دہائیوں سے ظلم، جبر، گرفتاریوں، گولیوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی داستان رقم کر رہی ہو، اس کی ہمدردی کشمیری عوام کے لیے توہین کے مترادف ہے۔ہم بھارت کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ کشمیری عوام کو آپ کی حمایت، مشوروں یا بیانات کی کوئی ضرورت نہیں۔ اپنی منافقت اپنے پاس رکھیں۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام سے چھینی گئی آزادی، عزت اور بنیادی حقوق واپس کریں، پھر انسانی حقوق کی بات کیجیے گا۔ہماری جدوجہد خالصتاً عوامی حقوق کی جدوجہد ہے۔ ہمارا معاملہ حکومتِ آزاد کشمیر کے ساتھ ہے اور ہم اپنے حقوق کی جنگ خود لڑنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔کشمیری نہ کل کسی کے آلۂ کار تھے، نہ آج ہیں اور نہ کل ہوں گے۔ جو لوگ کشمیریوں کی آواز پر اپنی سیاست چمکانا چاہتے ہیں، انہیں واضح سن لینا چاہیے کہ کشمیری عوام اپنے فیصلے خود کرتے ہیں اور اپنی جنگ خود لڑتے ہیں۔
#AJKRightsmovement
وارداتیوں سنیں 🚨
اگر عمران خان کی رہائی کے لئے جان بھی دینی پڑی تو اللہ سے مانگ رکھا ہے کہ ہماری شہادت قبول کرنا، آگر جیل میں ڈالنا ہے تو جیل میں ڈالیں