بےشک وکیل بھی پیچھے ہٹ چکے ہیں۔۔۔۔۔
لیکن ہم ورکرز کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔۔۔۔
عمران خان صاحب، میں نے اس حقیقی آذادی میں صرف مختصر سا حصہ ڈالا ہے۔۔۔۔
کاش میں اس سے زیادہ کچھ کر پاتا۔۔۔۔
اگر میں بھی آپ کی طرح بہادر ہوتا تو آج آپ قید میں نہ ہوتے
خان صاحب ہم سب آپ کے مجرم ہیں 💔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کی ڈکٹیشن قبول نہیں کی اور کہا کہ ہم غلام نہیں ہیں، لبنانی عوام بھی اپنی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سید حسن نصراللہ کی یادگار تقریر سے ایک اقتباس
خان اور PTI کا نام لینے پر پابندی ہے
لیکن نیتن یاہو اور اسرائیلی اسمبلی میں ٹرمپ کی تقریر کو سارے چینلز نے لائیو دکھایا گیا
یاد رہے ہم نے ابھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا
آخر پکے سچے یہودی ایجنٹ ہیں نا۔۔۔!!!
#گولی_کیوں_چلائی#ReleaseImranKhan#ReleaseImranKhanNOW#مریدکے_لہو_لہو