ہمارے دوست فرید آفریدی کو ریاستی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ابھی پشاور ارباب روڈ سے گرفتار کرلیا ہے۔
چشم دید گواہوں کے مطابق جس وقت فرید آفریدی کو گرفتار کیا جارہا تھا، ان پر بدترین جسمانی تشدد کیا گیا اور گالیاں دی جارہی تھیں۔
فرید آفریدی انتہائی پرآمن اور انسانیت دوست انسان ہے ، ریاستی ادارے ان ہتھکنڈوں سے باز آجائے۔
پی ٹی ایم کے ساتھیوں فرید افریدی کو کچھ دیر پہلے یونیورسٹی ٹاؤن پشاور میں سادہ لباس میں افراد نے اغوا کرلیا ہیں ۔ مظلوم اور محکوم عوام پر ریاستی جبر کے خلاف ، ریاستی دہشتگردی کے خلاف اواز بلند کرنے والوں جبری لاپتہ کیا جارہا ہیں
#ReleasePTMActivists
پختونخواہ شمالی وزیرستان، تحصیل میرعلی کے گاؤں میرعلی میں کواڈ کاپٹر ڈرون کے ذریعے عام بے گناہ عوام پر بم گرائے گئے، جس کے نتیجے میں 5 سے 6 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں خواتین، نوجوان اور چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
9 مئی کو ریاستی دہشت گردی کیسے کی گئی، معصوم نہتے شہریوں پر سیدھی گولیاں ماری گئیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج تو چُرا لی گئی لیکن عوام کے موبائلز سے بنی یہ ویڈیوز نہ چُرا سکے اور نہ چُرا پاؤ گے۔ یہ ثبوت تمہارے اس مکروہ کردار کا پردہ فاش کرنے کے لیے کافی ہیں۔
#مئی9_یوم_جبر
A Year Without Freedom for Baloch Leaders
"It’s been one whole year in jail for Dr. Mahrang Baloch, Beberg Baloch, Shahji Baloch, Gulzadi Baloch, and Bebo. Their cases are complete, but justice continues to be delayed."
#ReleaseBYCLeaders#ReleaseMahrangBaloch#FreeTheLeaders #OperationGhazabLilHaqq
#آپریشن_غضب_للحق #Afghanistan #Taliban #Kabul
ملی مشر منظوراحمد پشتین آج وڈیو پیغام میں اکتوبر جرگے کے حوالے سے اور پشتون بیلٹ میں جنگ ذادہ صورتحال کے لیے تجاویز اور پلان۔
#StopPashtunGenocide#StopStateTerrorism
A very intellectual & PTM’s CC member Abdul Samad Khan is in prison since 365 days.Anarchy and militarization has ruined the political system of the,state has become a colonial power for ethnic minorities.
We condemn the unlawful imprisonment of political leaders.
#FreeAbdulSamad
پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما نور اللہ ترین حنیف پشتین طلبا علم عدنان وزیری , گوہر خان فرمان کو پی ٹی آئی امن جرگے سے واپس پر جبری گمشدگی کا نشانہ بنانے اور اب تک بازیاب نا کرنے کے خلاف پشاور یونیورسٹی میں طلبا کا احتجاج
#WhereIsPTMDelegation
تیراہ میں پہلے ظلم کو ’نامعلوم افراد‘ کے کھاتے میں ڈال کر چھپایا جاتا تھا، مگر اب وہی ظلم وردی پہن کر سرِعام گھروں کے دروازے توڑتا ہے۔
نہ بچے محفوظ، نہ عورتیں، نہ مسافر…
کیونکہ آج ظالم نے محافظ کا بھیس پہن کر کھلی جنگ ہم پر مسلط کر دی ہے۔
#StopPashtunGenocide #StopStateTerrorism
پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما نور اللہ ترین حنیف پشتین طلبا علم عدنان وزیری , گوہر خان فرمان کو پی ٹی آئی امن جرگے سے واپس پر جبری گمشدگی کا نشانہ بنانے اور اب تک بازیاب نا کرنے کے خلاف پشاور یونیورسٹی میں طلبا کا احتجاج
پشتون طلباء نے PTM وفد کی جبری گمشدگی کے خلاف اختجاجی مظاہرہ کیا، یاد رہے PTM وفد کے 7 ساتھیوں کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں منعقد آمن جرگے کے بعد غیر قانونی طور پر لاپتہ کردیا گیا ہے۔
آج پشتون بھائیوں اور بہنوں نے پشاور یونیورسٹی سے ٹاوٴن تک مارچ کیا ۔
#WhereIsPTMDelegation